سید عاطف علی
لائبریرین
ایک تو عماد وسیم ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ایسے کون سے کھلاڑی ہیں جو پیدا تو برطانیہ میں ہوئے تھے لیکن کھیلتے پاکستان کے لیے ہیں
ایک تو عماد وسیم ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ایسے کون سے کھلاڑی ہیں جو پیدا تو برطانیہ میں ہوئے تھے لیکن کھیلتے پاکستان کے لیے ہیں
Humaira ye sawal kis book se puchy hain apne. Plz mjhy book ka name btayeمسجدِ غمامہ۔
ان کے بچوں کو کیا کہتے ہیں؟؟؟مادہ خصوصیات رکهنے والی خچر گهوڑے یا گدھے سے حاملہ ہو سکتی ہے۔
خچر اور ٹٹو میں کیا فرق ہوتا ہے؟؟؟اس ملاپ سے پیدا ہونے والے جانور کو ٹٹو کہتے ہیں۔ انگریزی میں hinny
شاید انکا کوئی نام بھی ہو، لیکن میرے علم میں نہیں ہے۔ان کے بچوں کو کیا کہتے ہیں؟؟؟
خچر شباہت میں گھوڑے سے ملتا ہے لیکن زیادہ خصوصیات گدھے والی ہوتی ہیں۔ البتہ ٹٹو کے بارے میں رائے ابہام کا شکار ہے۔ چھوٹے قد کے گھوڑے کو بھی ٹٹو کہا جاتا ہے اور گدھے اور گھوڑی کے ملاپ سے وجود میں آنے والے جانور کو بھی۔خچر اور ٹٹو میں کیا فرق ہوتا ہے؟؟؟
ناکام عاشق اور کیا، خان صاحب۔ایسی شخصیت جو کئی بار مرا
بالکل درست آپ کے علم میں کوئی شک نہیںناکام عاشق اور کیا، خان صاحب۔
ہائے حالات کے موافق شعر ہے.ارے خان صاحب میں بھی انتہائی سنجیدہ ہوں، کیا عمدہ شعر ہے کسی کا!
سنبھالا ہوش تو مرنے لگے حسینوں پر
ہمیں تو موت ہی آئی شباب کے بدلے
“قسم لے لو حسینہ میں سنجیدہ ہوں”ہائے حالات کے موافق شعر ہے.
کبھی کبھار سوچتا ہوں کہ یہ کیا روگ ہے ان حسینوں کو خبر تک نہیں ہوتی کہ کوئی ان پر مر مٹ رہا ہے
صبر کریں خان صاحب، اور کیا بھی کہا جا سکتا ہےہائے حالات کے موافق شعر ہے.
کبھی کبھار سوچتا ہوں کہ یہ کیا روگ ہے ان حسینوں کو خبر تک نہیں ہوتی کہ کوئی ان پر مر مٹ رہا ہے
بس کیا ہوسکتا ہے تغافل نہ کریں گے جب خبر ہوجائے ان کوصبر کریں خان صاحب، اور کیا بھی کہا جا سکتا ہے
"خاک ہو جائیں گے خاں اُن کو خبر ہونے تک"
عاشق کی سنجیدگی پر معشوقہ کبھی اعتبار نہیں کرتی“قسم لے لو حسینہ میں سنجیدہ ہوں”
ع ۔ حسن کو تغافل میں جرأت آزما پایابس کیا ہوسکتا ہے تغافل نہ کریں گے جب خبر ہوجائے ان کو
ہائے وارث بھائی پرانے زخم تازہ ہورہے ہیںع ۔ حسن کو تغافل میں جرأت آزما پایا
ہائے وارث بھائی پرانے زخم تازہ ہورہے ہیں
آپ کو ابھی کیا پتہ زخم کیا ہوتے ہیں ۔ہائے وارث بھائی پرانے زخم تازہ ہورہے ہیں