عبدالقیوم چوہدری
محفلین
یہ بھی ٹھیک ہے۔ پہلے ریاست کو اسلامی جمہوریہ سے لبرل ڈیموکریٹک میں نا بدل لیں۔کیوں نہ ہم اسرائیل کو تسلیم کر لیں اور عاطف میاں کو فنانس منسٹر لگا دیں؟
یہ بھی ٹھیک ہے۔ پہلے ریاست کو اسلامی جمہوریہ سے لبرل ڈیموکریٹک میں نا بدل لیں۔کیوں نہ ہم اسرائیل کو تسلیم کر لیں اور عاطف میاں کو فنانس منسٹر لگا دیں؟
یاد رہے یہاں غیر معمولی فعالیت سے مراد زیادہ مراسلے کرنا نہیں ہےغیر معمولی فعالیت
محفل بچاؤ تحریک معطلین کو بحال کرو تحریک میں تبدیلاس لڑی کا بھی وہی حال ہو رہا ہے یا ہونے والا ہے کہ "چوریوں کا سراغ لگانے والا کُتا ہی چوری ہو گیا۔"
احباب سے درخواست ہے کہ ٹرولنگ کا مطلب بتا دیںمسلمان بھائیوں سے التماس ہے کہ نماز جمعہ کے بعد 'ترکِ ٹرولنگ واسطے جاسم' کی خصوصی دعائیں مانگیں، تاکہ لڑی کا خاتمہ بالخیر ہو سکے۔
ٹردیاں ٹردیاں لنگ مارنااحباب سے درخواست ہے کہ ٹرولنگ کا مطلب بتا دیں
اچھا ہی ہے کچھ دعاؤں میں تبدیلی توواقع ہوگی۔ عموما آپ کی جماعت والے جمعہ کے روز کچھ اور ہی دعائیں کر رہے ہوتے ہیں۔مسلمان بھائیوں سے التماس ہے کہ نماز جمعہ کے بعد 'ترکِ ٹرولنگ واسطے جاسم' کی خصوصی دعائیں مانگیں
ڈکشنری میں غلط لکھا ہے۔ ٹرول کا اسلامی جنوں سے کوئی لینادینا نہیں ہے۔ یہ ناروے اور سویڈن کے جنگلات میں پائی جانے دیوہیکل مخلوق کو کہتے ہیں۔
یہ ڈکشنری ہے یا نجومی!
جاسم پائین اتفاق سے آپ بھی ناروے میں ہی رہتے ہو نا؟ڈکشنری میں غلط لکھا ہے۔ ٹرول کا اسلامی جنوں سے کوئی لینادینا نہیں ہے۔ یہ ناروے اور سویڈن کے جنگلات میں پائی جانے دیوہیکل مخلوق کو کہتے ہیں۔
بس ویکھ لوو۔۔۔ میرا کم سی دسنا، اگے تسی سارے سیانے بیانے۔
یہ ڈکشنری ہے یا نجومی!