ابوعبید
محفلین
پنجابی میں بہت مشہور محبت بھری گالی ہے ۔ باندر جیئا نہ ہووے تے۔آ باندر جیا لگانا بہت ضروری سی ایتھے۔۔۔۔
جو اکثر مائیں استعمال کرتی ہیں ۔
پنجابی میں بہت مشہور محبت بھری گالی ہے ۔ باندر جیئا نہ ہووے تے۔آ باندر جیا لگانا بہت ضروری سی ایتھے۔۔۔۔
ارکان: https://www.urduweb.org/mehfil/account/ignoredکیا ہم مکمل زمروں کو بھی نظر انداز کر سکتے ہیں؟
گالی کی بجائے کوئی اور لفظ استعمال کریں۔پنجابی میں بہت مشہور محبت بھری گالی ہے ۔ باندر جیئا نہ ہووے تے۔
جو اکثر مائیں استعمال کرتی ہیں ۔
کرسکتے ہیں۔ لیکن کوئی خاص فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ نظر انداز کردہ زمرے پورٹل پر ضرور دکھائی دیتے ہیں اور اہل محفل عمومًا پورٹل پر ہی رہتے ہیں۔کیا ہم مکمل زمروں کو بھی نظر انداز کر سکتے ہیں؟
ارے۔۔۔وہ گالی نہیں ہے ۔۔۔ گالی تو بری بات ہے ۔۔۔۔پنجابی میں بہت مشہور محبت بھری گالی ہے ۔ باندر جیئا نہ ہووے تے۔
جو اکثر مائیں استعمال کرتی ہیں ۔
'ٹرولنگ' سے متعلقہ لڑی اور انجام تک پہنچنے کی خوائش۔شکریہ!
جیسے ہی یہ لڑی اپنے انجام کو پہنچتی ہے ہم درج بالا نظر اندازی ٹوٹکے آزما کر دیکھیں گے۔
اس سے ذہن میں ایک آئیڈیا ہے۔ اگر محفل کی “نیب” پلی بارگین کی اجازت دے۔ تو آئندہ سے تمام تر ٹرولنگ اس لڑی تک محدود رہے گی۔ اس کے بدلہ باقی کی محفل میں راوی سکون سکون ہی لکھے گا'ٹرولنگ' سے متعلقہ لڑی اور انجام تک پہنچنے کی خوائش۔
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔
آپکی طرف سے سیاسی ٹرولنگ بہت زیادہ ہوتی ہے اور یہ لڑی تجاویز کے زمرہ میں ہے۔ آپ وہیں کشتوں کے پشتے لگائیں۔اس سے ذہن میں ایک آئیڈیا ہے۔ اگر محفل کی “نیب” پلی بارگین کی اجازت دے۔ تو آئندہ سے تمام تر ٹرولنگ اس لڑی تک محدود رہے گی۔ اس کے بدلہ باقی کی محفل میں راوی سکون سکون ہی لکھے گا
نئی حکومت کی حالت زار دیکھ کر تو یہی تاثر جا رہا ہےیعنی سب کچھ "ایسے ہی" چلتا رہے گا۔
نئی حکومت کی حالت زار دیکھ کر تو یہی تاثر جا رہا ہے
سائنسی بھیآپکی طرف سے سیاسی ٹرولنگ بہت زیادہ ہوتی ہے
سکوت گورستانی زائدازساعت بیست وچہار گھنٹہ درلڑیء ہذا ببانگ دہل یہ اعلان کررہی ہے کہ ٹرول معترضہ بمعنی جن سویٹزرلینڈی محمد جاسم کی پائے استقامت میں لرزش تو کجا بلکہ جنبش خفیف بھی لائے بغیر ، برعکس توقعات انبوہ پرآفات متوحش محفلین ، اپنے غیر منطقی انجام کو پہنچ گئی ہے ۔ تاہم گمان اغلب (اور امید موہوم بھی ) ہے کہ عزیز محفلین کو، بشمول مابدولت، شخص مذکور کی ہنوز محفل میں اس قائمیء دائمی سے کوئی تحفظات لاحق نہیں ہیں اور نا ہی استقبال قرین و بعید میں ہوں گے ۔'ٹرولنگ' سے متعلقہ لڑی اور انجام تک پہنچنے کی خوائش۔
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔
یہ مراسلہ ہے یا کلیہ۔ تجرباتی طور پر میں نے اس کے کچھ الفاظ تبدیل کر کے دیکھا تو حیرت انگیز طور پر جاسم کے مد مقابل (کچھ) محفلین پر فٹ ہو گیا۔ان کا ہونا اچھا ہے۔
لیکن ان کی تکرار سے بندہ عاجز آجاتا ہے۔ جو مسئلے کو حل کرنے کے بجائے مزید کھیچ لیتا ہے۔ یہی سے ساری خرابی شروع ہوجاتی ہے۔
جہاں تک میں سمجھا ہوں ان کا تعلق بھی اس طبقے سے معلوم ہوتا ہے جنہیں بچپن ہی میں کسی خاص مکتبۂ فکر سے برگشتہ کیا جاتا ہے۔ (برا نہ مانیے قیاس باطل بھی ہوسکتا ہے)
جس طرح مغرب میں بچوں کو بچپن ہی سے مسلمانوں کا ایک فرسودہ اور جاہلانہ چہرہ دکھا کر اسلام کی استشراقی تفسیر اور احساس تفاخر کے بیج کے ساتھ اسلام بیزار کردیا جاتا ہے۔ بعد میں آپ کتنے ہی دلائل دے دیں مگر بے سود۔ یہ طریقہ خصوصا یہودیوں میں سب سے زیادہ مستعمل ہے۔
باقی جن صاحب نے لڑی شروع کی ہے وہ بھی اپنا کوئی خیر کا پہلو دکھائے تو کوئی بات ہو۔
نیرنگ خیال سے پچھلی بار راولپنڈی میں ملاقات ہوئی تھی۔ اگر آپ فارغ ہیں تو ضرور جائیں۔
کافی سال قبل دوسری آئیڈی نے ملاقات کی تھی۔ محفل پر سرچ کر کے دیکھ لیں۔ یہیں کہیں ہوگی۔
کیونکہ وہ آئیڈی ہمارے لئے’نیک شگن‘ ثابت نہیں ہوئی۔
یہ تو بڑا ظلم کیا الموجود جاسم محمد السابق عارف کریم!
محفل پر آج تک جب جب کسی محفلین نے اس آئی ڈی کو عارف کریم کہا، آپ کو کچھ ہوا ہو یا نہ ہوا ہو، دل میں ہم تو بہت کڑھتے رہے اور لوگوں کو حسنِ ظن کی تلقین کرتے رہے۔ آج معلوم ہوا کہ ساری محنت ہی اکارت گئی۔
اب آپ اسلام آباد آئیں یا نہ آئیں، ہم ضرور ناروے آکر رہیں گے!
کچھ اور آئی ڈی بھی شامل کریں تو اچھا خاصا پی۔ایچ۔ڈی کا مقالہ تحریر کیا جا سکتا ہے۔جن محفلین کو یقین نہ تھا کہ جاسم عارف ہی کی آئی ڈی ہے وہ دیکھ سکتے ہیں
سال پہلے تک ممکن تھا۔ اب نہیں ہے
WHATSAPP MESSAGES CAN BE INTERCEPTED BY GOVERNMENTS OR HACKERS
مراسلے کے اسٹائل سے بے ساختہ عارف کریم یاد آگئے۔