محمداحمد
لائبریرین
اس میں "سٹریوٹائپنگ" کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ مثلاً اگر عنوان عورت سے متعلق ہے تو زیادہ خیال یہی ہے کہ وہ طنزیہ انداز میں لکھا گیا کالم ہوگا۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
یعنی یہ تصور کیا جائے کہ لکھنے والا مرد ہوگا۔
مزید یہ بھی اغلب گمان ہےکہ لکھنے والا شوہر قسم کی مخلوق ہوگا اور تحریر لکھتے ہوئے اُس کے تصور میں ۔۔۔