مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

arifkarim

معطل
آج سے ہمارا مغربی ناروے کا پہلا دورہ شروع ہو رہا ہے۔ یہ راستہ دنیا کے خوبصورت ترین علاقوں سے بھرپور ہے۔ اس ضمن میں ہم نے دوران سفر ان نظاروں کو اپلوڈ کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ امید ہے محفلین کو پسند آئیں گے۔
Sund
B6815FB8-133B-446C-907A-4FA6F2F62691.jpg
 
یاز

محفلین
بہت ہی زبردست جناب۔
یہ جان کے حیرت ہوئی کہ ناروے کا بھی کوئی مغرب ہوا کرتا ہے۔ ہم تو سمجھا کئے کہ ناروے بذاتِ خود مغرب ہے :thinking2:۔
 
arifkarim

معطل
بہت ہی زبردست جناب۔
یہ جان کے حیرت ہوئی کہ ناروے کا بھی کوئی مغرب ہوا کرتا ہے۔ ہم تو سمجھا کئے کہ ناروے بذاتِ خود مغرب ہے :thinking2:۔
ہر ملک کا شمال جنوب، مشرق مغرب تو ہوتا ہے۔ ویسے اطلاعاً عرض کر دوں کہ جن علاقوں کی زیارت کر رہا ہوں وہ یونیسکو کی عالمی ورثہ فہرست میں موجود ہیں۔ اور اوپر جو ٹرین کھڑی ہے وہ دنیا کے حسین طرین نظاروں کی وجہ سے مشہور ہے۔ مزید
ہمارے ساتھ مختلف ممالک سے بہت سے سیاح موجود تھے۔
 
قطبِ شمالی کا شمال کہاں واقع ہے؟
:hot:
 
arifkarim

معطل
اب فیورڈز کا مزہ آئے گا۔
شکریہ زیک ہمیں جو ہٹ ملا ہے وہ بھی اسی مشہور فیورڈ کے دہانے پر واقع ہے۔ کل صبح اس زاویے سے فیورڈ کی تصاویر اپلوڈ کرتا ہوں۔ اب تو بہت رات ہو گئی ہے، جلدی سونا ہے تاکہ کل صبح مزید سیر کی جا سکے :)
 
arifkarim

معطل
آئی فون 6 ایس سے جو تصاویر رہ گئی تھیں وہ یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ ہماری جھونپڑیوں سے حسین مناظر پینوراما میں دیکھیں
BA7pmh.jpg

08dqMx.jpg

mVaENb.jpg

kfizPG.jpg

v2hqp9.jpg

hR316G.jpg

rxkMPt.jpg

9klppJ.jpg

ofvvSH.jpg

5JJ7EK.jpg

bbador.jpg

yKYh8t.jpg

KFzuPg.jpg

Oo4zDp.jpg

Y09b3t.jpg

mDJO2Q.jpg

1znP7o.jpg

odIj4T.jpg

ccwSZo.jpg

6bOxiG.jpg

PPSyPP.jpg

IZzYz3.jpg

smeNop.jpg

1rG3o3.jpg
 
Top