20آئی۔ اور کتنا بھاگے گی ؟170 تو کافی کم ہے۔ آٹوبان پر 200 سے اوپر بہت کاریں دیکھی ہیں اور خود بھی 225 تک گیا ہوں۔
قانون بھی کوئی چیز ہوتا ہے بھئی ۔یورپین سڑکوں پر 225 کافی کم نہیں ؟
یہاں پاکستانی موٹر وے پر بھی 230 تک تو میں نے دیکھی ہے۔
پاکستان میں کونسا قانون بھائیقانون بھی کوئی چیز ہوتا ہے بھئی ۔
پاکستان کے شمالی علاقے شاید ناروے سے زیادہ حسین ہیںکاش کاش کاش ناروے پاکستان میں ہوتا۔۔۔
کامن لاءپاکستان میں کونسا قانون بھائی
لیکن سیاحوں کے لیے سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے.پاکستان کے شمالی علاقے شاید ناروے سے زیادہ حسین ہیں
یار! ایک قانون آپ کے دل میں بھی ہوتا ہے جو آپ ہمہ وقت ساتھ رکھتے ہیں خواہ جہاں کہیں بھی ہوں ۔پاکستان میں کونسا قانون بھائی