محمد ریحان قریشی
محفلین
مصرع دراصل ایسے ہے:
بھیا ٹھیک تو کر دی بیچارے شبلی صاحب نے۔۔۔۔۔۔۔
جس کی بہار یہ ہو پھر اس کی خزاں نہ پوچھ
مصرع دراصل ایسے ہے:
بھیا ٹھیک تو کر دی بیچارے شبلی صاحب نے۔۔۔۔۔۔۔
یعنی تاحال شعر میں غلطی موجود ہےمصرع دراصل ایسے ہے:
جس کی بہار یہ ہو پھر اس کی خزاں نہ پوچھ
ہمیں بھی اچھے لگتے ہیں اور کبھی کبھی بالکل اپنے والد کی طرح بولتے ہیں۔۔۔۔وہی دھیما لہجہ ۔۔۔آپا میں تو صرف صابرہ امین بہن کے ساتھ شرارت کر رہا تھا
غلطی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ اُس دن بھی بڑے لوگوں کے بیٹوں کی بات چل نکلی تو اس ضمن میں کہا تھا ورنہ شبلی فراز تحریکِ انصاف کے ان لوگوں میں سے ہیں جو مجھے اچھے لگتے ہیں، دھیمی صاف ستھری گفتگو کرتے ہیں
بالکل درست کہا آپ نے۔۔۔۔۔مصرع دراصل ایسے ہے:
جس کی بہار یہ ہو پھر اس کی خزاں نہ پوچھ
تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزےیعنی تاحال شعر میں غلطی موجود ہے
اس میں ہم نے بھی کہیں غلطی کی ہےتھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزے
دیکھنے ہم بھی گئے پر تماشا نہ ہوا
اپوزیشن کا حال یہ تھا سننے والا کوئی نہ تھا۔۔۔۔
آپ شبلی فراز تو نہیں ہیں جو غلطی کر جائیںاس میں ہم نے بھی کہیں غلطی کی ہے
ہم تو ٹہرے بھیا نالائق ہمارا کیامقابلہ ۔ پر کبھی لکھنے اور پڑھنے میں غلطی ہوجاتی ہےآپ شبلی فراز تو نہیں ہیں جو غلطی کر جائیں
دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوادیکھنے ہم بھی گئے پر تماشا نہ ہوا
بھئی بڑے شاعروں نے کئی باتیں ایک جیسی کی ہیں صرف چند الفاظ کا چناؤ الگ ہے ۔ ۔معذرت کے ساتھ آج نیوز دیکھی تو رہا نہ گیا
اپوزیشن پر تنقید میں مگن شبلی فراز نے غالب کے شعر کو اپنے والد احمد فراز کا شعر بنادیا
بھیا کیسے ہیں اور کہاں ہیں؟؟؟؟؟دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا
کراچی پہنچ کر گھر والوں میں مگن ہیں!بھیا کیسے ہیں اور کہاں ہیں؟؟؟؟؟
درست کر دیا
سر شکر ہے اللّہ گھر والوں کے ساتھ شادو آباد رکھے ۔۔۔کراچی پہنچ کر گھر والوں میں مگن ہیں!
نہیں بھئی ۔ ۔ ہم تو معصوم سے ہیں ۔ ۔
بائے دا وے، کس سائز کی بوری پہنتے ہیں آپ ۔ ۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اردو کے کئی نقاد اِن شعرائے کرام کو بھی محض مقبول شعراء کی صف میں ہی شمار کرتے رہے ہیں۔ فراز نے تو پھر بھی خود کو کافی حد تک منوا لیا۔ یہ تینوں عمدہ شاعر تھے، مگر یہ بھی ان دنوں شدید قسم کی گروپنگ کا شکار تھے۔ماضی قریب تک مشاہدہ کیا گیا ہے کہ کثرت سے بڑے شعراء کو عوام الناس میں بڑی پذیرائی ملی
مجھے یاد ہے ہمارے شہر میں ایک مرتبہ مشاعرہ ہوا جس میں تقریباً سامعین نمازِ فجر تک مشاعرے میں موجود رہے اور جس میں احمد ندیم قاسمی، احمد فراز، امجد اسلام امجد اور دیگر شعرا کو بڑے ذوق شوق سے سنا
یا تو پھر ایسا ہے کہ اب جدید دور کی جلد بازی اور سہل پسندی شعر کے اندر جھانکنے کی اجازت ہی نہیں دیتی
ایک ریاضی نیوٹن نے ایجاد کی تھی... کیلکیولس... ایک فارس نے ایجاد کی ہے... زہرکیولس....عشق وہ علم ریاضی ہے کہ جس میں فارس
دو سے جب ایک نکالیں تو صفر بچتا ہے
عشق وہ علم ریاضی ہے کہ جس میں فارس
دو سے جب ایک نکالیں تو صفر بچتا ہے
سر میرا خیال ہے کہ حساب یہاں بھی ٹھیک ہی ہےکیونکہ عشق میں یہ مرحلہ تب آتا ہے جب:ایک ریاضی نیوٹن نے ایجاد کی تھی... کیلکیولس... ایک فارس نے ایجاد کی ہے... زہرکیولس....
اہل فارس میں جو بڑے بڑے ریاضی دان گزرے ہیں خوارزمی وغیرہ... اچھا ہوا کہ مر گئے... ورنہ یہ نئی ریاضی دیکھتے تو جیتے جی مر جاتے