مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

صابرہ امین

لائبریرین
آپ کہہ رہی ہیں تو ان صاحب کو بھی سننا (جھیلنا) پڑے گا :)
ویسے میں نے شبلی فراز کو بھی دیکھا ہے خواہ مخواہ اپنی پارٹی کا دفاع کرتے (قسم سے تکلیف ہوتی ہے) :cry:
شبلی فراز کو کچھ کہنے کا نہیں ۔ ۔ ورنہ ۔ ۔ :D:D انہوں نے تو اپنے والد کی لاج رکھی ہے ۔ ۔ معقول انسان ہیں ۔ ۔ سچ میں ۔ ۔
بھئی اپنی پارٹی کا دفاع نہ کریں تو کس کا کریں ۔ ۔ ہم ہوتے تو ایسا ہی کرتے ۔ ۔ اور کہیں زوروشور سے کرتے ۔ ۔:ROFLMAO:
 
محمد عبدالرؤوف

عام شخص کے بیٹے ہوتے تو عامیانہ طرز سیاست قابل قبول بھی تھا مگر۔۔۔۔۔۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
تشریح

اس شعر میں شاعر اپنی بےبسی ،احساس کمتری اور غصے کا اظہار بڑے سلیقے سے کررہا ہے

دراصل محبوب عقل و شعور میں اس سے کہیں آگے ہے

بچہ یا مناہونا بےعقلی لاچاری کی علامت ہے وہ جو کسی پر انحصار کرتا ہے

شاعر کو گوارا نہیں کہ محبوب ذہنی و جسمانی طور پر اس سے بڑھ کر ہو لہذا اسکی آرزو ہے وہ " منا" بن کر اس کی دسترس میں رہے
پر ان تمام احساسات و جذبات کے لیے کتنا عامیانہ اور ردی انداز بیاں اختیار کیا ہے ۔ ۔ شاعری جذبات کو خوبصورت انداز میں پیش کرنے کا نام ہے نا کہ اس طرح ۔ ۔ ویسے آپ کی تشریح ہمارے ذہن میں بالکل نہیں آئی تھی ۔ ۔ ہو سکتا ہے کہ شاعر بھی اس سے انجان ہوں ۔ ۔ :)
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
ہاں نا کتابی چہرے پہ ایسی ایسی بونگیاں پڑھنے کو ملتی ہیں کہ بندہ ہکا بکا رہ جاتا
ویسے شروع میں ہماری شاعری کی ایسی واہ واہ ہوئی کہ ہم تو دم بخود رہ گئے ۔ ۔ اپنے آپ کو کچھ غالب کی ٹکر کا سمجھنے لگے ۔ ۔ یہاں آ کر اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا ۔ ۔ :p:D
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے شروع میں ہماری شاعری کی ایسی واہ واہ ہوئی کہ ہم تو دم بخود رہ گئے ۔ ۔ اپنے آپ کو کچھ غالب کی ٹکر کا سمجھنے لگے ۔ ۔ یہاں آ کر اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا ۔ ۔ :p:D
ہمارے لیے تو آپ اب بھی غالب میر اور اقبال کا کاکٹیل ہیں:):D:LOL::ROFLMAO:
 
صابرہ امین

لائبریرین
ہمارے لیے تو آپ اب بھی غالب میر اور اقبال کا کاکٹیل ہیں:):D:LOL::ROFLMAO:
بھائی یہ سب فیس بک پر کہا جا سکتا ہے۔ ۔ یاد رکھیں ۔ ۔ وہاں پر "مارک زاکر برگ" کوئی سوال جواب نہیں کرتے ۔ ۔ ہر طرح کی بونگیاں ماری جا سکتی ہیں ۔ ۔:LOL:
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
ویسے شروع میں ہماری شاعری کی ایسی واہ واہ ہوئی کہ ہم تو دم بخود رہ گئے ۔ ۔ اپنے آپ کو کچھ غالب کی ٹکر کا سمجھنے لگے ۔ ۔ یہاں آ کر اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا ۔ ۔ :p:D
پرانی واہ واہ بھول جائیں وہ ایک حادثہ تھا۔
اب تو آپ پکی والی شاعرہ بن ہی جائیں گی۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھائی یہ سب فیس بک پر کہا جا سکتا ہے۔ ۔ یاد رکھیں ۔ ۔ وہاں پر "مارک زکر برگ" کوئی سوال جواب نہیں کرتے ۔ ۔ ہر طرح کی بونگیاں ماری جا سکتی ہیں ۔ ۔:LOL:
ہاں یہ تو ہے۔ میں اگر فیس بک پر آپ کی شاعری علامہ اقبال کا نام لکھ کر شئیر کر دوں تو چند دنوں تک ہمارے وزیراعظم صاحب بھی ٹویٹ کر رہے ہوں گے:)
 
زوجہ اظہر

محفلین
پر ان تمام احساسات و جذبات کے لیے کتنا عامیانہ اور ردی انداز بیاں اختیار کیا ہے ۔ ۔ شاعری جزبات کو خوبصورت انداز میں پیش کرنے کا نام ہے نا کہ اس طرح ۔ ۔ ویسے آپ کی تشریح ہمارے ذہن میں بالکل نہیں آئی تھی ۔ ۔ ہو سکتا ہے کہ شاعر بھی اس سے انجان ہوں ۔ ۔ :)

بس ہلکا پھلکا نفسیاتی تجزیہ کرنے کی کوشش کی تھی .....
 
صابرہ امین

لائبریرین
ہاں یہ تو ہے۔ میں اگر فیس بک پر آپ کی شاعری علامہ اقبال کا نام لکھ کر شئیر کر دوں تو چند دنوں تک ہمارے وزیراعظم صاحب بھی ٹویٹ کر رہے ہوں گے:)
اب یہ لڑی سیاسی ہوتی جا رہی ہے ۔ ۔ اللہ خیر کرے ۔ ۔:D
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
بس ہلکا پھلکا نفسیاتی تجزیہ کرنے کی کوشش کی تھی .....
دوست آپ اچھی ہیں اس لیے اتنی اچھائیاں ڈھونڈھ لیں جو ہم جیسے رندوں کو نظر نہ آئیں ۔ ۔ :)
شاعری ایک عام شخص کو ہاتھ پکڑ کر اس کے لیول سے اوپر لاتی ہے ناکہ اس کےمزاج کو عامیانہ کر دے ۔ ۔ ہے نا
 
صابرہ امین

لائبریرین
ہاں یہ تو ہے۔ میں اگر فیس بک پر آپ کی شاعری علامہ اقبال کا نام لکھ کر شئیر کر دوں تو چند دنوں تک ہمارے وزیراعظم صاحب بھی ٹویٹ کر رہے ہوں گے:)
ویسے اللہ وہ دن کب لائے گا ہائے ۔ ۔ سب میڈیا والے ہمیں ڈھونڈھنے نکل کھڑے ہوں گے ۔ ۔ ٹی وی پر انٹرویوز پر انٹرویوز ۔ ۔ اردو محفل پر مدیر اعلیٰ محمد خلیل الرحمٰن فوراً مضمون باندھیں گے ۔ ۔ اور اور اور :party::party::party:
یہ سب انڈے کیسے ٹوٹ گئے ۔ ۔ :loser::loser:
 
Top