مبارکباد مقدس اور تیمور کو شادی کی نویں سالگرہ مبارک

تھینک یو بھیا ۔۔۔ آپ کو یاد تھا یہ دن۔۔۔ سو سوئیٹ
:)

یہ بتائیں تیمور بھیا کو یاد تھا کہ نہیں اور یہ بھی بتا دیں سزا کیا ملی۔ نیز کل پھر بادلوں سے سازش نہ کر لیجئے گا کہ آپکو شادی کی سالگرہ کا تحفہ دینا ہے۔ اور ڈھیروں ڈھیر مبارکبادیں وغیرہ :)
 

مقدس

لائبریرین
یہ بتائیں تیمور بھیا کو یاد تھا کہ نہیں اور یہ بھی بتا دیں سزا کیا ملی۔ نیز کل پھر بادلوں سے سازش نہ کر لیجئے گا کہ آپکو شادی کی سالگرہ کا تحفہ دینا ہے۔ اور ڈھیروں ڈھیر مبارکبادیں وغیرہ :)

تیمور سب بھول جاتے پر میری برتھ ڈے اور ویڈنگ اینورسری کبھی نہیں بھولتے۔۔۔ کیوں بھولنے کی صورت میں ان کا خاصا نقصان اٹھانا پڑتا ہے :rollingonthefloor:

تھینک یو بھائی
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
آج سے ٹھیک 9 سال پہلے 27 اگست کو اس محفل کی ہردلعزیز، لاڈلی اور فعال رکن مقدس اور تیمور رشتۂ ازدواج میں بندھے تھے۔

آج ان کی شادی کی سالگرہ ہے۔ میں اراکینِ اردو محفل کی جانب سے مقدس اور تیمور کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالٰی سے دعا گو ہوں کہ ہمیشہ خوش و خرم رہیں۔

51RJkbv7E9L._AC_SX679_.jpg
image01_2000-1500x1500.jpg
tenor.gif
tenor.gif
tenor.gif

ما شاء اللہ
بہت بہت مبارک ہو مقدس اپیا
اللہ کرے کہ نو کی دائیں جانب ایک صفر تک کا اضافہ بھی آپ کو دیکھنا نصیب ہو۔
ویسے وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے! ابھی کل کی بات لگتی ہے کہ "ایک عدد گلابی سال" کی مبارکباد کا دھاگہ کھولا گیا تھا۔
 
Top