آمین تھینک بھیابہت مبارکباد، رب سائیں ڈھیر ساری خوشیوں سے نوازے۔
بھیا اس بار تو بس ڈبل گفٹس لیے ہیں۔۔ کیونکہ باہر ڈنر کے لیے نہیں جا سکتے تو اس بار میں نے گفٹس ڈبل لیے ہیں لولززمبارک ہو مقدس!
امید ہے اینیورسری خوب انجوائے کی ہو گی
تھینک یو بھیامبارک ہو آپ دونوں کو۔
تھینک یو بھیامبارک ہو مقدس
بہت دعائیں
تھینک یو بھیاسس بہت مبارک باد
امید ہے ڈبل دیئے بھی ہوں گےبھیا اس بار تو بس ڈبل گفٹس لیے ہیں۔۔ کیونکہ باہر ڈنر کے لیے نہیں جا سکتے تو اس بار میں نے گفٹس ڈبل لیے ہیں لولزز
اتنی اچھی تو میں نہیں ہوںامید ہے ڈبل دیئے بھی ہوں گے
خوش فہمیاں!اتنی اچھی تو میں نہیں ہوں
مجھے تو بالکل بھی نہیں ہیںخوش فہمیاں!
تھینک یو بھیا ۔۔۔ آپ کو یاد تھا یہ دن۔۔۔ سو سوئیٹ
یہ بتائیں تیمور بھیا کو یاد تھا کہ نہیں اور یہ بھی بتا دیں سزا کیا ملی۔ نیز کل پھر بادلوں سے سازش نہ کر لیجئے گا کہ آپکو شادی کی سالگرہ کا تحفہ دینا ہے۔ اور ڈھیروں ڈھیر مبارکبادیں وغیرہ
آمینمبارک ہو مقدس بہنا! اللہ تعالیٰ آپ پر اور آپ کی فیملی پر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے۔ آمین۔
آج سے ٹھیک 9 سال پہلے 27 اگست کو اس محفل کی ہردلعزیز، لاڈلی اور فعال رکن مقدس اور تیمور رشتۂ ازدواج میں بندھے تھے۔
آج ان کی شادی کی سالگرہ ہے۔ میں اراکینِ اردو محفل کی جانب سے مقدس اور تیمور کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالٰی سے دعا گو ہوں کہ ہمیشہ خوش و خرم رہیں۔