حیران ہوگئے ہوں گے کہ گھر کی بات باہر کیسے نکل گئی!میں نے ابھی تیمور کو آفس میں کال کر کے یہ سنایا ہے
ہی ہی ہی ہی ہی
احمد بھیا کے بچےےے
ہی کڈنٹ اسٹاپ لافنگ میری طرححیران ہوگئے ہوں گے کہ گھر کی بات باہر کیسے نکل گئی!
ہنس لیں بچُو۔۔۔ بعد میں بتاتی ہوں آپ کو
ہنس لیں بچُو۔۔۔ بعد میں بتاتی ہوں آپ کوکہ ہم نے آج کیا پکایا ۔
ارے ابھی اس دن تو پکایا تھامیں سوچئنگ کہ اج مچھلی دا ماس پکا لوں
ککڑ کا ماس تو رات کو پکایا تھا ناںارے ابھی اس دن تو پکایا تھا
اچھا یوں کریں بھیا صاحب سے پوچھ لیں کُکڑ دی ماس فریج میں پڑا ہوا ہے تو منگوا لیں۔
ترکیب بھی لکھ دینی تھی لگے ہاتھوںککڑ کا ماس تو رات کو پکایا تھا ناں
آج دیکھتی ہوں کیا پکاتی ہوں
ککڑ کا ماس تو رات کو پکایا تھا ناں
آج دیکھتی ہوں کیا پکاتی ہوں
مزے ہیں ہمارے جن کا نا کوئی پوچھنے والا نا بتانے والا جاؤ جو دل کرے کھاؤ آزاد پنچھی کی طرح
سچ لکھا ہے ناں، مقدس؟
مجھے تو خوشی اس بات کی ہوئی کہ ان کو کھانا بنانا بھی آتا ہے۔۔۔۔کوئی نہیں۔۔۔ بالکل بھی نہیں۔۔۔ ویسے کھانا اکثر میں ماما بابا کی پسند کا بناتی ہوں۔۔۔ وہ آرام سے کھا لیتے ہیں۔۔ فسی نہیں ہیں
بالکل۔