مقدس اور تیمور کی کہانی

کاشفی

محفلین
تیمور: آج کیا بناؤ گی؟
مقدس: جو آپ کہیں!
تیمور: دال چاول بنا لو۔
مقدس: کل ہی تو کھائے تھے۔
تیمور: تو سبزی بنا لو۔
مقدس: مجھے اچھی نہیں لگتی۔
تیمور: چنے اور پوری بنا لو۔
مقدس: مجھے ایسا کھانا ہیوی لگتا ہے۔
تیمور: انڈے آلو بنا لو۔
مقدس: کھائیں گے کس چیز کے ساتھ؟
تیمور: پراٹھے کے ساتھ۔
مقدس: رات کو پراٹھے کون کھاتا ہے؟
تیمور: ہوٹل سے لے آتا ہوں کچھ۔
مقدس: روز روز ہوٹل کا کھانا نہیں کھانا چاہئے۔
تیمور: کری چاول بنا لو۔
مقدس: دہی نہیں ہے۔
تیمور: مٹر اور قیمہ بنا لو۔
مقدس: اس میں وقت لگے گا، پہلے کہتے آپ۔
تیمور: نوڈلز بنا لو۔
مقدس: اس سے پیٹ نہیں بھرتا۔
تیمور: پھر اب کیا بناؤ گی؟
مقدس: جو آپ کہیں!!!
واہ جی واہ! بہت خوب عاطف بٹ صاحب! سو سویٹ۔
 

محمدعمر

محفلین
جیسے یہ

muqaddas-pizza3.jpg


اور یہ

3.jpg


اور یہ

2cr6pfm.jpg
بہت خوب، سجاوٹ اچھی کر لیتی ہیں آپی
اب تو زوروں کی بھوک لگ رہی ہے۔
 
Top