علوی صاحب، آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ۔
بہت شکریہ شعیب بھائی۔
یہ تیمور کیا آج کل ڈائٹنگ کررہے ہیںچلیں جی بھیا لوگ۔۔ دیکھ لیں آج میں نے کھانا پکا ہی لیا اور تیمور سے بنا پوچھے پکا لیا
نہیں تو بھیااا۔۔یہ تیمور کیا آج کل ڈائٹنگ کررہے ہیں
تو پھر پنجاب کے ایک گھبرو جوان کو تم یہ کیا کھلا رہی ہونہیں تو بھیااا۔۔
تو پھر پنجاب کے ایک گھبرو جوان کو تم یہ کیا کھلا رہی ہو
ارے بھئی کوئی بھنے ہوئے بکرے اور ککڑ شکڑ کھلاؤ
یعنی ابھی وہ جھوٹ موٹ کے موٹے ہیںہی ہی ہی ہی۔۔۔ پھر تو وہ سچی میں موٹے ہو جائیں گے
ابھی تو نہیں ہیں موٹےیعنی ابھی وہ جھوٹ موٹ کے موٹے ہیں
ہیں چائے کا سامان کیسےمقدس یہ تیمور بھائی کا کھانا ھے یا آپ کا چائے کا سامان
ظاہر ہے جب تم اتنی اسڑانگ ڈائٹ رکھو گی ان کو تو انہوں نے کیا موٹا ہونا ہےابھی تو نہیں ہیں موٹے
وہی ناں بھیا۔۔۔ ویسے کھانا تو ہیلتھی کھانا چاہیے ناںظاہر ہے جب تم اتنی اسڑانگ ڈائٹ رکھو گی ان کو تو انہوں نے کیا موٹا ہونا ہے
اتنا زیادہ ہیلتھی بھی نہیں کھانا چاہیے کہ ہیلتھ پر کوئی اثر ہی نہ ہووہی ناں بھیا۔۔۔ ویسے کھانا تو ہیلتھی کھانا چاہیے ناں
کھانا ایسا ہونا چاہیے جو آپ کی صحت کے لیے اچھا ہو۔۔ اور دیٹس ٹرو کہ تیمور کی ڈائیٹ کا میں بہت خیال رکھتی ہوں۔۔ ان کے بابا اور ماما دونوں ڈائیبیٹک ہیں۔۔ بابا ہارٹ پیشنٹ بھی اور ماما کو ہائی بلڈ پریشر بھی ہے۔۔ اس لیے ان کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ناںاتنا زیادہ ہیلتھی بھی نہیں کھانا چاہیے کہ ہیلتھ پر کوئی اثر ہی نہ ہو
گڈکھانا ایسا ہونا چاہیے جو آپ کی صحت کے لیے اچھا ہو۔۔ اور دیٹس ٹرو کہ تیمور کی ڈائیٹ کا میں بہت خیال رکھتی ہوں۔۔ ان کے بابا اور ماما دونوں ڈائیبیٹک ہیں۔۔ بابا ہارٹ پیشنٹ بھی اور ماما کو ہائی بلڈ پریشر بھی ہے۔۔ اس لیے ان کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ناں
چلیں جی بھیا لوگ۔۔ دیکھ لیں آج میں نے کھانا پکا ہی لیا اور تیمور سے بنا پوچھے پکا لیا
اچھی بات ہے، ڈائیٹ ایسی ہی ہونی چاہیے۔
لیکن ہمارے ہاں تو کسی کہ سامنے یہ ڈش رکھی جائے تو وہ کہے گا، "کھانا بھی ساتھ ہی لے آتے"