مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

زین

لائبریرین
یہ لیجئے مٹھائی میری طرف سے۔
AKP0251_1lg__05458_zoom.jpg
شکر ہے بچت ہوگئی:biggrin:
 

زین

لائبریرین
سوچ لیں اشتیاق بھائی۔ میں نے بل ادا نہیں کیا تو آپ کے حوالات کی سیر کرنے کے پکے امکانات ہیں
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اشتیاق بھائی آپ پارٹی نہ بدلیں :oops:
پارٹی تو وہی ہے جناب۔ مگر آپ کس پارٹی میں ہیں؟
سوچ لیں اشتیاق بھائی۔ میں نے بل ادا نہیں کیا تو آپ کے حوالات کی سیر کرنے کے پکے امکانات ہیں
ارے نہیں جناب اگر آپ بل ادا نہیں کریں گے تو کوئی بات نہیں ہم کر دیں گے۔ :):):):):)
 
Top