نیلم
محفلین
اور تصاویر بھی ....
تھینک یو بھائی
وہ ساری تفصیل واپس آکے بتاتی ہوں ناں
تھینک یو بھائی
وہ ساری تفصیل واپس آکے بتاتی ہوں ناں
پیاری مقدس شادی کی پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
یہ گیت میری طرف سے آپ کے نام
اس میں موجود ساری دعائیں میری پیاری بہن مقدس کے لئے۔ ۔ ۔ ۔
تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرے یہ خوشی تجھ کو بار بار ملے
میری دعا ہے بچھیں پھول تیری راہوں میں
کٹے حیات تیری راحتوں کی چھاؤں میں
قدم قدم پہ تجھے موسم بہار ملے
کِھلی ہو تیری تمنا کسی کنول کی طرح
سجائے تجھ کو لبوں پہ کوئی غزل کی طرح
تجھے کسی کی وفاؤں کا اعتبار ملے
سدا جیئے یہ ادا تیرے مسکرانے کی
سمیٹ لے تیرا دل ہر خوشی زمانے کی
کسی کو جو نہ ملا وہ تجھے قرار ملے
تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرے یہ خوشی تجھ کو بار بار ملے
جی جیاور تصاویر بھی ....
تھینک یو سو مچ بھیااااا
تھینک یو بھیابہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپکو زندگی کی ڈھیروں ڈھیر خوشیاں عطا فرمائے۔ اور زمانے کے گرم سرد کا سامنا ہمیشہ اک ساتھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
محب بھیا تھینک یوشادی کی سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پھول ، کارڈ اور باقی سب کچھ تو ہو ہی گیا ہے ۔
جو رہ گیا ہے وہ رات کو آ کر دیکھتا ہوں۔
محب بھیا تھینک یو
پر گفٹ کے بغیر جان نہیں چھوٹنے والی آپکی
اچھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ پکی بات ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کوئی بیچ کا راستہ نہیں ہے
بہت شکریہ عینی سس
اتنا خوبصورت وش کے لیے
پھول میری کمزوری ہیں اور آپ تو اتنے ڈھیر سارے لائی ہیں
اور مٹھائی بھی
کیک بھی
تھینک یو سو مچ
لو جی آپ نے اپنے بھیا کو حکم دیا اور آئس کریم حاضر!تھینک یو عاطف بھیاااا فور دعاززز
آئسکریم بھی کھلائیں ناں
لو جی آپ نے اپنے بھیا کو حکم دیا اور آئس کریم حاضر!
بس تیمور بھی آپ جیسے ہی ہیں!یمییی ییی ییی ییی ی
سچی مجھے آئسکریم بہت پسند ہے
ایک دن ہم نے بریک فاسٹ لنچ اور ڈنر آئسکریم کا کیا.. کل بھی بہت ساری کھائی اور آج گلا بالکل خراب ہو گیا ہے
پر تیمور نے پرامس کیا ہے کہ آج ھر ڈھیر ساری آئسکریم کھائیں گے
ہی ہی ہی
ناعمہ
یار اتنی ڈھیر ساری دعائیں
اور گفٹس بھی
تھینک یو سو مچچچچ
اینڈ لو یو سو مچچچچ
اور نہیں تو کیابس تیمور بھی آپ جیسے ہی ہیں!
می ٹو لو یوووووووووووووووووووووووو
اور تھینک یو کیوں بولی تم ؟
تمھاری میرے ساتھ شادی ہوتی تو آج سب مجھے بھی دعائیں دیتے ، چل خیر جا معاف کیا میں اپنے لیے نئی گرل فرینڈ ڈھونڈ لوں گا ۔
خود تو کر لی ہے شادیاوئی کیا ہے، ابھی سے بھاگ رہے ہو. ذرا ڈھونڈ کے تو دکھاؤ اور گرل فرینڈ
عائشہ سے کہہ کر پٹائی کروا دوں گی بچوں ں ں
اوہو پر سچی گرل فرینڈ تو تمہاری ہی ہوں ناںخود تو کر لی ہے شادی
جاؤ تم سے کچی
ہاں تو تم مجھے آئسکریم بھی نہیں کھلاتی ہواوہو پر سچی گرل فرینڈ تو تمہاری ہی ہوں ناں