مقدس
لائبریرین
واپس آجاؤں تو بہت ساری کھلاؤں گیہاں تو تم مجھے آئسکریم بھی نہیں کھلاتی ہو
پرامس
واپس آجاؤں تو بہت ساری کھلاؤں گیہاں تو تم مجھے آئسکریم بھی نہیں کھلاتی ہو
لو یو ٹو مائی سوئیٹ اپیابہت شکریہ دادی اماں
ہی ہی ہی
لو یو سو مچ مائی سوئیٹی پائی
اپیا بہت بہت مبارک ہو ۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔ آمین
تھینک یو کی ضرورت نہیں ہے۔ بھائی تو ہمیشہ بہنوں کے لیے دعا گو رہتے ہیں ۔آمین
تھینک یوووو بھیاااا
تھینک یو بھیااا
میرا گفٹ بھیا؟؟؟؟؟
میرا دل تو کرینگ کہ ایک بار پھر وہ غزل تم کو ڈیڈیکیٹ کردی جائے جو ایک بار تمہیں سنائی تھیتھینک یو فہیم بھیاااااا
میرا گفٹ نکالیں ناں
جلدی سےےے
آپ کو اچھا لگے گابھائیوں سے گفٹ پر گفٹ مانگا جارہا ہے اور خود مٹھائی تک نہیں کھلائی
وائے ناٹ بھیااامیرا دل تو کرینگ کہ ایک بار پھر وہ غزل تم کو ڈیڈیکیٹ کردی جائے جو ایک بار تمہیں سنائی تھی
اور جس میں آپ کے ان کا ذکر خیر بھی موجود تھا
اس کا اولڈ ورژن کچھ یوں تھا نہوائے ناٹ بھیااا
جلدی کریں
ہمیں تو بہنا کے ہاتھوں سے مٹھائی کھانی ہے ، لانے والا چاہیے کوئی بھی ہوآپ کو اچھا لگے گا
بھائیوں کے ہوتے بہن مٹھائی لائے
بتائیں ذرا بچوں ں ں
اس کا اولڈ ورژن کچھ یوں تھا نہ
میمی تم ہو کتنی پیاریجیسے کوئی راج دلاریتمہاری ہے بات نرالیکبھی نہ تم نے ہمت ہاریپھر کیوں ہے یہ اداسی چھائیکیوں سب کی ہے جان نکالیکہاں گھو گئی، کہاں چھپایا اس کوکہاں ہے وہ میمی پرانی والیترس گئے ہم اس کی ہنسی کواب تو ہے رونے کی عادت ڈالیجلدی سے تم ٹھیک ہوجاؤدل سے ہے یہ دعا ہماریاور کیا خوب قسمت ہے تیمور کیانھوں نے گویا اک پری ہے پالیلیکن یہ تو موقعے کی مناسبت سے میچ نہیں کھاتی س میں کچھ تبدیلی کرنی پڑے گی
آپ مٹھائی لائیں بھیاہمیں تو بہنا کے ہاتھوں سے مٹھائی کھانی ہے ، لانے والا چاہیے کوئی بھی ہو
تھینک یو بھیابہت بہت مبارک ہو بہنا اس دھاگے پر میں اپنی لڑائی بھلاکر آیا ہوں
کنجوس بہناآپ مٹھائی لائیں بھیا
کھلاؤں گی میں سچی مچی