مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

mfdarvesh

محفلین
ابھی آپ مجھے جانتے نہیں ناں ۔۔۔ سو ایسا کہہ رہے ہیں۔۔ ویسے درویش خود کو درویش نہیں کہتا ’’ دَر +ویش‘‘ کہتا ہے۔۔
’’ من المجرمین ‘‘ کا منصب ہے یہ۔۔ ہر ایک کو نہیں مل جاتا۔۔خوش رہیں اور گمان کی وادیوں میں کشٹ کاٹیں ۔۔

سر جی
اڈا لائق میں ہوندا تے تا کی سی
ویسے میرے نام پہ مت جائیں، یہ میرے سے زیادہ مطابطقت نہیں رکھتا :)
 
مغزل

محفلین
سر جی
اڈا لائق میں ہوندا تے تا کی سی
ویسے میرے نام پہ مت جائیں، یہ میرے سے زیادہ مطابطقت نہیں رکھتا :)
شکریہ میں جانتا ہوں ۔۔ رمز شناسی کا ہرچند کہ دعویٰ نہیں ۔۔
ویسے آپ کا اصل نام کیا ہے ۔۔معافی چاہتا ہوں تعارف شاید حاصل نہیں مجھے۔۔
اور گفتگوکے لیے الگ لڑی بنا لیتے ہیں ہم کیوں ؟ کیا خیال ہے ؟؟ میں آپ سے سیکھنے آجاؤں گا۔۔یہ بچوں کی لڑی ہے زیادہ متحمل نہیں ہو سکتی ۔۔ (نئی لڑی میں بات ہوگی)
 
mfdarvesh

محفلین
شکریہ ۔۔ ویسے آپ کا اصل نام کیا ہے ۔۔ معافی چاہتا ہوں تعارف شاید حاصل نہیں مجھے۔۔
اور گفتگوکے لیے الگ لڑی بنا لیتے ہیں ہم کیوں ؟ کیا خیال ہے ؟؟ میں آپ سے سیکھنے آجاؤں گا۔۔یہ بچوں کی لڑی ہے زیادہ متحمل نہیں ہو سکتی ۔۔ (نئی لڑی میں بات ہوگی)

جی ٹھیک ہے
اب میں نے اپنا پورا نام محفل پہ شئیر ہی نہیں کیا کبھی :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین

مغزل

محفلین
شکریہ مغزل بھائی۔ اتنا اچھا دھاگہ بنایا آپ لوگوں نے۔
آپ کی طبیعت کیسی ہے اب؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
شکریہ فرحت بہن ۔ کیسے مزاج ہیں ۔۔۔
طبیعت تو ویسی ہی ہے ، پر اب روٹین ہوگئی ہے بیماری کی سو زیادہ عجیب محسوس نہیں ہوتا۔۔۔
آپ کی دعا چاہیے ۔۔ ’’ رفتہ رفتہ آرہا ہوں زندگانی کی طرف ‘‘
 
وعلیکم السلام
الحمد اللہ۔ میں ٹھیک ٹھاک۔ بہت شکریہ :)
بیماری جسم کی زکوٰۃ ہے۔ خوش خوش رہا کیجئے۔ اللہ کرم کرے گا ان شاءاللہ۔
 
مغزل

محفلین
شکریہ خالہ جانی ( مہ جبین )۔۔ مذکورہ غزل آپ کے دولت کدے پر ہی امین میاں کے کمرے میں کہی تھی ۔۔:angel:
مجھے اچھی طرح یاد ہے 12 پندرہ کیک رس پلیٹ میں تھے (بمعہ چائے کے ) جو محمد امین نے نہ صرف ہڑپ کیے بلکہ مجھ غریب کا نام لے کر اور منگوائے تھے ۔۔:blushing:
 
قیصرانی

بارہ پندرہ؟ میرا خیال ہے کہ آپ نے ویسے ہی کہہ دیا ہے ورنہ اگر گنتی ہو رہی ہوتی تو یہ سلسلہ پچاس ساٹھ سے پہلے کہاں رکتا بھلا :)
 
مغزل

محفلین
بارہ پندرہ؟ میرا خیال ہے کہ آپ نے ویسے ہی کہہ دیا ہے ورنہ اگر گنتی ہو رہی ہوتی تو یہ سلسلہ پچاس ساٹھ سے پہلے کہاں رکتا بھلا :)
کوئی بتلا ؤ ہم بتاویں کیا ۔۔۔ :biggrin:
قیصرانی بھائی یہ تو آپ محمد امین سے پوچھیے ناں ۔۔۔ :angel:
اب خالہ جان ( مہ جبین ) کو کیاخبر تھی کہ مجھ غریب کے نام پرکیک رس تو امین میں ڈکارگئے تھے ۔۔۔ :blushing:
ویسے قیصرانی بھائی آپ نے وہ ویڈیو دیکھی جس میں امین میاں اپنے گھر آنے والے مہمانوں کی لاتوں سے تواضع کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔۔۔ ؟
نہیں دیکھی ؟؟؟ لیجے یہ ربط : میرے دستخط میں بھی ہے ۔۔۔ دسمبرکی سرد شام محفلین کے نام --- قصہّ ایک ملاقا ت کا
 
Top