مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

شمشاد

لائبریرین
پروف ریڈننگ کے لیے جیہ سے بہتر کون رکن ہو سکتی ہے۔
یہ نازک ذمہ داری جیہ کے بھاری کندھوں پر ڈال دیتے ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
میں تو خوشی سے کرلوں گی مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس اصل کتاب موجود نہیں ہے، پروف ریڈنگ کیسے کروں گی

اور شمشاد بھائی یہ میرے کندھے کب ست بھاری ہوگیے؟؟؟:)
 

شمشاد

لائبریرین
جب ایسی ایسی ذمہ داریاں اٹھاؤ گی تو کندھے مضبوط ہوں گے تو اٹھاؤ گی ناں۔

کتاب کے لیے لائبریری کی سربراہ سے رجوع کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی کر لو گل، ساری رات کہانی سناتے رہے، صبح کو پوچھتے ہیں رانجھا مرد تھا کہ عورت۔

ارے تمہیں نہیں پتہ سیدہ شگفتہ لائبریری کی انچارج ہیں۔
 

حسن علوی

محفلین
بالآخر حسن نے عملی طور پر لائبریری میں شرکت کر ہی لی۔ بہت خوب حسن۔

اب مزید کام کے لیے تیار رہو۔

جی شمشاد بھائی میں نے کل ہی پوسٹس کر دیں اپنے حصے کی صفحہ 201-208 اور اس کے ساتھ ہی میرے حصے کا کام مکمل:) وہ یونیورسٹی کا کام بھی آجکل کافی تھا اس لیئے کچھ دیر لگی تھی کام میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی شمشاد بھائی میں نے کل ہی پوسٹس کر دیں اپنے حصے کی صفحہ 201-208 اور اس کے ساتھ ہی میرے حصے کا کام مکمل:) وہ یونیورسٹی کا کام بھی آجکل کافی تھا اس لیئے کچھ دیر لگی تھی کام میں۔

بہت خوب حسن۔ یہ تو ایک قسم کی ٹریننگ تھی۔ اب آئندہ بھی کام کے لیے تیار رہنا بشرط فراغت۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو میں بھی تو مذاق ہی کر رہا ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ تمہیں معلوم ہے لائبریری کے متعلق۔
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی آپ کی پوسٹ کا، میں نے تقریباً 140 صفحات تک (یعنی 104 سے 140 تک) مکمل کر لئے ہیں اور باقی 60 کے قریب صفحات باقی ہیں کتاب مکمل ہونے میں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت شکریہ آپ کا شمشاد بھائی، خوش رہیں۔

تو پھر ایسا کرتے ہیں کہ باقی 60 صفحے آدھے آدھے کر لیتے ہیں میں 170 تک پورے کرتا ہوں اور آپ 171 سے 200 تک، باقی جیسے آپ کہیں۔

میں آپ کا شکر گزار ہوں اپنی طرف سے بھی اور فاتح صاحب کی طرف سے بھی، کہ وہ تو 'مقدمہ' کا پیڑ لگا کر "ثمر" کیلیے آئے ہی نہیں، اللہ کرے جہاں بھی ہوں، خوش و خرم ہوں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت شکریہ آپ کا شمشاد بھائی، میں آپ کا ممنون ہوں۔

"مقدمہ" میں لائبریری پر بھی منتقل کر رہا ہوں، انشاءاللہ جیسے ہی مکمل ہوگا یہاں پر مطلع کروں گا۔
 
Top