مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

الف عین

لائبریرین
وارث، ابھی ابھی فاتح کو ابھی ابھی ذ پ بھیجا تھا کہ مجھے خیال تھا کہ انہوں نے اس کی داغ بیل رکھی تھی تو ان کے پاس بھی حساب ہو گا۔ اب دیکھ رہا ہوں کہ اس کے کئی صفحات/مواد غائب ہے۔ شمشاد جیسے جن کو دیا جا سکتا ہے وہ مواد، تاکہ یہ کتاب جو 95 فی صد ہو چکی ہے، مکمل سو فی صد ہو جائے۔ یا ہو چکی ہو تو مجھ کو اطلاع دیں۔ یہ بہت دن سے سوچ رہا تھا کہ اس کی فائل بنا دوں۔ اب یہ مشکل آ رہی ہے۔ ؃’کتابیں‘ سائٹ پر تو بہت دن سے اس کا نام لگا رکھا ہے!!
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ اعجاز صاحب،
معذرت خواہ ہوں کہ کچھ ناسازیِ طبع کی وجہ سے غیر حاضر تھا۔

مقدمہ کا مقدمہ کافی خراب ہے، ابھی کچھ مکمل ہونے والا ہے اور اس میں ٹائپنگ کی بھی بہت غلطیاں ہونگی کیونکہ کہ بجائے کسی کتاب کے یہ اقبال سائیبر لائبریری کی فائل سے ٹائپ ہوا ہے جس میں بذاتِ خود کافی اغلاط ہیں۔ بہرحال میں دیکھتا ہوں کہ کیا کیا جا سکتا ہے۔

والسلام
 
Top