محمود احمد غزنوی
محفلین
پھر چوہدری شجاعت کی بات ٹھیک ہے کہ سب پر مقدمہ چلایا جائے۔۔۔کیونکہ اگر یہ غداری ہے تو اس غداری کا ارتکاب کیانی نے، زرداری نے، یوسف رضا گیلانی نے، نواز شریف نے اور موجودہ آرمی چیف نے بھی کیا ہے اور کرتے جارہے ہیں۔۔۔ویسے اگر موجودہ کیس کو سائڈ پر رکھ کر دیکھا جائے تو دوسرے ملک کو اپنی عوام پر ڈرون حملوں کی اجازت دینا بھی غداری ہے۔