ابن رضا
لائبریرین
شکر ہے یہ بات صرف قبلتین کے درمیان ہو رہی ہے۔قبلتیں میں ایسا ہونا ممکن تھا کیا؟
شکر ہے یہ بات صرف قبلتین کے درمیان ہو رہی ہے۔قبلتیں میں ایسا ہونا ممکن تھا کیا؟
شکریہ استاد محترم گو پوری بات ابھی پلے نہیں پڑھی مگر آپ کے جواب کویکسوئی کے ساتھ کئی مرتبہ پڑھوں گا اگر سمجھ آگیا تو فبہا وگرنہ دوبارہ تنگ کرلوں گاجس احساس کا نام ہم نے سردی رکھ لیا ہے وہ دراصل حرارت کی کمی ہی ہے۔
۔
۔
آپ یوں سمجھئے کہ اگر دولت ہے تو بندہ امیر ہے۔ اگر دولت کم ہے تو بندہ کم امیر ہے۔ اگر دولت بالکل نہیں تو اس نہ ہونے کی کیفیت کا نام بدل کر غریب رکھ دیا ہےشکریہ استاد محترم گو پوری بات ابھی پلے نہیں پڑھی مگر آپ کے جواب کویکسوئی کے ساتھ کئی مرتبہ پڑھوں گا اگر سمجھ آگیا تو فبہا وگرنہ دوبارہ تنگ کرلوں گا
اب تک کی بات کو سمرائز کر دیتا ہوں
اگر آپ کسی بات کو ماننا چاہتے ہیں تو اس کے لئے ہرگز کسی دلیل کی ضرورت نہیں۔ صرف مان لینا کافی ہے۔ اسے مذہب سمجھ لیں
اگر کسی بات کو جاننا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو ہر ممکن کوشش کرنی پڑتی ہے، تکلیف اور مشکل سے گذر کر جاننے کا مرحلہ طے ہوتا ہے۔ اسے سائنس سمجھ لیں
اور استاد محترم آپکی اس سمرائز کی گئی سمری پر یہ سوال وارد ہوتا ہے کہ جس چیز کو آپ اندھی تقلید کہہ رہے وہ کہیں قرآن کی زبان میں ایمان بالغیب تو نہیں ؟؟؟اور آپ کی سمری کو سمرائز کریں تو ثابت ہوا کہ پہلی شے ہے اندھی تقلید جب کہ دوسری شے ہے علم۔۔۔
کیا میں درست کہہ رہا ہوں قبلہ؟
آبی ٹوکول صاحب قبلتین بھائی محفل میں ڈاکٹر ذاکر نائک نہیں لگے ہوے ایسے سوال متعلقہ فورم پر اٹھائیں اور تسلی بخش جواب پائیں۔ آرام نہ آنے کی صورت میں کسی مستند عالم سے رابطہ فرمائیں۔قیصرانی بھائی آپ کی سمری سے میرے ذہن میں ایک یہ سوال ابھرا کہ اگر مذہب فقط " محض " مان لینے ہی کا نام ہوتا تو پھر قرآن جو کہ دین اسلام یعنی مذہب اسلام کا بنیادی ماخذ ہے وہ کیوں بار بار عقل والوں کے لیے نشانیوں یعنی براہین دوسرے لفظوں میں دلائل کی بات کرتا ہے ؟؟؟
دیکھئے میرے علم میں یہ جواب بنتا ہے کہقیصرانی بھائی آپ کی سمری سے میرے ذہن میں ایک یہ سوال ابھرا کہ اگر مذہب فقط " محض " مان لینے ہی کا نام ہوتا تو پھر قرآن جو کہ دین اسلام یعنی مذہب اسلام کا بنیادی ماخذ ہے وہ کیوں بار بار عقل والوں کے لیے نشانیوں یعنی براہین دوسرے لفظوں میں دلائل کی بات کرتا ہے ؟؟؟
پھر کیا خیال ہے لگے ہاتھوں وہ کیا کہتے ہیں پنجابی میں کہ "تتے تاہ اُتے ای " بحث کا موڈ چینج کرتے ہوئے عقیدہ ایمان اور علم کی حقیقت پر نہ تحقیق کرلی جائے " دسو قبلتین کی آکھدے اوہ"دیکھئے میرے علم میں یہ جواب بنتا ہے کہ
عقائد کو ماننا پڑتا ہے، اس پر سوال نہیں کیا جا سکتا۔ صرف اور صرف غیر مشروط قبولیت ہی قبول ہوتی ہے
عقائد سے ہٹ کر ہمیں دنیا بالخصوص اور کائنات بالعموم پر غور کرنے کا کہا جاتا ہے
ازراہ علم کوئی غیر مسلم بھی یہاں مباحشے میں شریک ہے کیا؟؟دیکھئے میرے علم میں یہ جواب بنتا ہے کہ
عقائد کو ماننا پڑتا ہے، اس پر سوال نہیں کیا جا سکتا۔ صرف اور صرف غیر مشروط قبولیت ہی قبول ہوتی ہے
عقائد سے ہٹ کر ہمیں دنیا بالخصوص اور کائنات بالعموم پر غور کرنے کا کہا جاتا ہے
یہ ہونے کی کیفیت اور وہ نہ ہونے کی کیفیت ایک ہی کیفیت نہیں ہے اسلئے یہ کہنا شائد درست نہ ہو کہ اسی کیفیت کا نام بدل دیا گیا ہے۔۔۔دونوں کیفیتیں بالکل الگ ہیں اسی لئے انکو نام بھی الگ ملا۔۔۔یہ الگ بات ہے کہ ان دونوں کیفیات کے پسِ پردہ ایک ہی چیز کا ہونا یا نہ ہونا انکا باعث بنا۔۔۔۔یہ میں کیا صبح صبح بال کی کھال نکالنے بیٹھ گیا ہوںآپ یوں سمجھئے کہ اگر دولت ہے تو بندہ امیر ہے۔ اگر دولت کم ہے تو بندہ کم امیر ہے۔ اگر دولت بالکل نہیں تو اس نہ ہونے کی کیفیت کا نام بدل کر غریب رکھ دیا ہے
بڑا ططرناک سوال ہے۔۔۔کوئی نیا پنڈورا باکس ہی نہ کھل جائے ۔۔۔۔۔اسلئیےہم جنوں کی حکایاتِ خونچکاں لکھنے سے فی الحال تائب ہورہے ہیںازراہ علم کوئی غیر مسلم بھی یہاں مباحشے میں شریک ہے کیا؟؟
فاتح بھائی آپ نے خود جنات کےوجود کا اقرار کر لیا۔اللہ نے اسلام کی حفاظت کی ذمے داری تو لی ہی نہیں۔۔۔ اس نے تو صرف قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیا تھا۔
اِنّا نحن نزّلنا الذّکر و اِنّا لہُ "لحٰفظون"
بھائی جان آپ جاری رکھیئے جتنے پنڈورے باکسز کھلنے ہیں کھلنے دیجئے جب تک اخلاق کے دائرے میں رہ کر اس طرح چلتا ہے میرے خیال میں تو لڑی بند ہونے کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیے۔۔بڑا ططرناک سوال ہے۔۔۔ کوئی نیا پنڈورا باکس ہی نہ کھل جائے ۔۔۔ ۔۔اسلئیےہم جنوں کی حکایاتِ خونچکاں لکھنے سے فی الحال تائب ہورہے ہیں
ہم کھیت کی مولی ہیں یا نہیں لیکن ہمارا کام بھی آگے پہنچانا ضرور ہے باقی وہی بات کہ اللہ تعالیٰ جسے چاہے ہدایت دے دے۔جن لوگوں کو اللہ کے نبی اور کتابیں سمجھانہیں سکیں تو ہم کس کھیت کی مولی ہیں؟؟ قران میں ایک جگہ فرمانِ خداوندی کا مفہوم ہے کہ اے نبی (ص) آپ کے ذمے صرف پیغام رسانی ہے جن کے دلوں پر پردے ہیں ان کی وجہ سے اپنا دل ہلکا مت کریں کہ وہ اپنے اعمال کے خود جواب دہ ہونگے۔
اللہ ہمارے ایمان کو سلامت رکھے۔۔اور شیاطین کے مکروفریب سے اپنی حفاظت میں رکھے۔۔۔ آمین۔
پھر تو آپ کو خوش ہونا چاہیے کہ اس لڑی میں یہ خاصیت ہے کہ اس نے بہت سارے دوستون کو فعال کر دیا۔توبہ ہے اس دھاگے پر 11 صحفے ہوگئے۔۔۔ ویسے سب غائب رہتے ہیں ۔۔ مرچ مصالحے والے دھاگے پر سب آجاتے ہیں۔۔۔ ۔
فاتح بھائی فی الوقت جنات تک ہی محدود رہیے۔۔۔ مشورہ نہیں گزارش ہے۔۔۔۔ پھر بحث احاطے میں نہیں آئے گی۔گویا اسلام صرف قرآن ہے؟
فقہ کے پانچ بنیادی ستونوں میں سے پہلا ہے کہ ہر شے مباح اور حلال ہے جب تک اس کا حرام ہونا ثابت نہ ہو۔۔۔ اگر آپ کے بقول اسلام صرف قرآن ہے تو کتے کے گوشت کا حرام ہونا کہاں لکھا ہے؟
بھائی جان کہیں ان کا مخاطب وہ "جن" تو نہیں تھے جن کی جمع"جنات" ہے اور جس پر بحث جاری ہے۔آپ بلائیں، ہم نہ آئیں، ایسے بھی حالات نہیں