ملائشیئن زبان سیکھیے۔ Belajar bahasa malaysia

مچم منا بولے پنڈائے ڈلم دوا تائون سہاجا؟

بولے پنڈائے ڈالم دوا تاہون کلائو آوا چوبا
Bolek pandai dalam dua kalau awak cuba
اگر آپ کوشش کریں تو دو سال میں ماہر ہو سکتے ہیں

کلائو kalau اگر
چوبا cuba کوشش کرنا
پنڈائے pandai ماہر / ہوشیار
 

زلفی شاہ

لائبریرین
بولے پنڈائے ڈالم دوا تاہون کلائو آوا چوبا
Bolek pandai dalam dua kalau awak cuba
اگر آپ کوشش کریں تو دو سال میں ماہر ہو سکتے ہیں

کلائو kalau اگر
چوبا cuba کوشش کرنا
پنڈائے pandai ماہر / ہوشیار
بایاں سوسا۔ تاپی انگت سایا آوا پنڈائے۔(ذہین)
 
بایاں سوسا۔ تاپی انگت سایا آوا پنڈائے۔(ذہین)
باقی جملہ بالکل درست ہے صرف سایا کو انگت سے پہلے لگائیں
سایا انگت آوا لبہے پنڈائے داری پاڈا سایا
Saya ingat awak lebih pandai daripada saya
میرے خیال میں آپ میری نسبت زیادہ ذہین ہیں
 
Top