لو بھئی آگئی ہوں ۔۔بٹ مرے کوئسچنز سارے چوری کے ہیں ۔۔
اس میں کیا ہے ہے نا بھئی سوال تو ہیں ناااا
1 کہیں جوتا الٹا پڑا نظر آئے تو کیا آپ اسے سیدھا کر دیتی ہیں ۔ اگر جواب " ہاں " تو کیسے ۔۔ ہاتھ سے یا پاؤں سے ۔؟
2 جب کبھی بائیں آنکھ پھڑکے تو کیا سوچ آتی ہے کہ آج کھنچائی ہو گی ۔؟
3 ۔ تنہائی اور فراغت اگر میسر ہو تو " خیالی پلاؤ " پکاتی ہیں ۔ یاالجھن کو سلجھاتی ہیں ۔؟
4 ۔ حالات حاضرہ پر گفتگو کرنے بارے کیا نظریئہ رکھتی ہیں ۔ ؟
5 ۔ آپ کی کوئی ایسی عادت سے چھوڑنا چاہیں مگر نہیں چھٹتی ۔۔؟
6 ۔ آپ کیا کہیں گی اس بارے کہ " شکسپیئر کہتا ہے کہ گلاب کا نام اگر گلاب نہ ہوتا تو کیا خوشبو نہ دیتا ۔" ؟
7 ۔ کہتے ہیں کہ رونے سے دل کا بوجھ ہلکا ہوجاتا ہے ۔ صنف نازک کی صف میں کھڑے اس کی وضاحت کریں کہ " کیوں " ؟
چلو چلو جلدی سے جواب دو تاکہ پھر میں اور چوری کے سوال مینز سوال ڈھونڈتی ہوں