نایاب
لائبریرین
1۔بات میں وزن کیسے پیدا کرتے ہیں؟
بات کے ساتھ 1 یا 2 کلو کا وزن لگا دیں تو ہوجائے گی بڑی وزنی بات
2- کچھ لوگوں کی زبان کالی کیوں ہوتی ہے؟
جو جھوٹ بولتا ہے اسی کی کالی ہوتی ہے میری تو نہیں ہے۔۔۔
3۔ پتے کب ہوا دیتے ہیں؟
جب ہوا چلتی ہے اور ہوا سے ہلتے ہیں۔۔۔ ۔
4۔ طبیعت کیسے صاف کی جاتی ہے؟
2 تھپڑ لگا کر
5۔ آلو غبارے کا اچار کیسا ہو تا ہے؟
کیا پتہ میں نے کبھی کھایا نہیں ہے عینی شاہ تم بنا کر اور کھا کر بتاؤ مجھے بھی
6۔دانتوں میں کیڑا کیوں لگتا ہے؟
جو گندے بچے چاکلیٹ کھا کر سوجاتے ہیں تو انکے دانت میں کیڑا لگتا ہے۔۔۔
7۔بغل میں لاٹھی اور ہاتھ میں؟
آئی فون
8۔ سانپ بول سکتا تو انسان سے پہلی بات کیا کہتا؟
یہ والا بندہ تو بڑے مزے کا لگ رہا ہے اسے کھا کر دیکھتا ہوں
9۔بھول اور فول میں کیا فرق ہے؟
بھول وہ جو ایک بار ہو اور فول وہ جو بار بار بھول کرے
10۔ایک انار کے لئے سو بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟
کیونکہ انار ہوتا ہی اتنے مزے کا ہے
دال میں کچھ کالا کالا تو نہیں ملائکہ بٹیا ؟؟؟؟؟