شاید یہ چارلس ڈارون ہی تھا جس نے کہا انسان بندر کی اولاد ہے۔۔۔ سقراط نے زہر کا پیالہ پیا تو شاعر نے کہا:
اس کے پیالے میں زہر تھا ہی نہیں
ورنہ سقراط مر گیا ہوتا
یعنی شاعر کی نظر میں سقراط زندہ ہے۔۔ مرا نہیں ہے۔۔۔
چارلس ڈارون اور سقراط نے تو اپنے زمانے سے الگ ہوکر وہ بات کی جسے وہ سچ سمجھتے تھے اور اس پر قائم رہے ، دونوں نے ہی اپنے اپنے وقت میں آؤٹ اف دا بکس بات کی اور راجہ پورس کی شخصیت بہت مضبوط تھی کہ وہ اپنے خطے پر کسی فورن انسان کے حملے پر اسے اپوز کیا
مجھے تو ایسا لگتا ہے
Out of the Books ۔۔۔ یعنی کتابوں سے باہر نکل کر بات کی ۔۔۔
یا پھر
Out of the Box صندوق سے باہر نکل کر؟؟
فورن انسان ۔۔۔
شاید آپ فورا انسان لکھنا چاہتی ہوں۔۔۔