شمشاد
لائبریرین
کیا پہننا پسند ہے: جینز ، برساتی ، قینچی چپل ؟
قینچی چپل کونسی ہوتی ہے۔۔۔ ۔ جینز زیادہ پسند نہیں مجھے کبھی کبھی پہن لیتی ہوں
اسے قینچی چپل کہتے ہیں۔
کیا پہننا پسند ہے: جینز ، برساتی ، قینچی چپل ؟
قینچی چپل کونسی ہوتی ہے۔۔۔ ۔ جینز زیادہ پسند نہیں مجھے کبھی کبھی پہن لیتی ہوں
عثمان بھائی کے سولات کے جوابات اب۔۔۔
کونسا ہندسہ پسند ہے ؟
ہندسے تو سارے ایک سے ہی ہوتے ہیں کوئی لکی نمبر نہیں میرا۔۔۔ ۔۔
کونسا دن ناپسند ہے ؟
پیر کا کیونکہ چھٹی کے بعد آتا ہے نا
کونسی خوشبو پسند ہے: پٹرول ، گیلا سیمنٹ ، صمد بانڈ ؟
مجھے پیٹرول کی اور صمد بانڈ کی بھی
ہونے والے میاں جی کی مونچھیں ہونی چاہیں یا نہیں ؟
پتہ نہیں سوچا نہیں اس بارے میں۔۔۔ ۔
کس سے پرہیز نہیں کرنا چاہیں گی: مسکارا ، تاش ، سکنجبین ؟
مسکارا سے
کیا پہننا پسند ہے: جینز ، برساتی ، قینچی چپل ؟
قینچی چپل کونسی ہوتی ہے۔۔۔ ۔ جینز زیادہ پسند نہیں مجھے کبھی کبھی پہن لیتی ہوں
چائے کیسی پسند ہے : کپ میں یا پیالے میں ؟
چائے تو میں پیتی نہیں ہوں گرین ٹی پیتی ہوں وہ بھہ کپ میں۔۔۔ ۔
گھڑی کی سوئی کس سوراخ میں باندھتی ہیں ؟تیٹوتھ برش اوسطاً کتنے ہفتے بعد تبدیل کرتی ہیں ؟
میرے پاس سوراخ والی گھڑی نہیں ہے بلکہ یہ والی گھڑی ہے۔۔۔ اور ٹوتھ برش کرلیتی ہوں جب نیا گھر میں رکھا ہوا مل جاتا ہے تو۔۔۔ ۔
یہ تو گھر کی چپل ہوتی ہے نا۔۔۔اسے قینچی چپل کہتے ہیں۔
تو کیا گھر کی چپل کو قینچی نہیں کہہ سکتے؟یہ تو گھر کی چپل ہوتی ہے نا۔۔۔
کہہ سکتے ہیں بالکل۔۔۔تو کیا گھر کی چپل کو قینچی نہیں کہہ سکتے؟
آپ یہ بتائیں کہاں غائب ہیں۔۔۔
ایسے سوالوں کے میرے پاس کوئی جواب نہیں۔۔۔ خاص کر آپ لوگوں کی شاپر فلسفی میری سمجھ سے اوپر کی چیز ہے۔۔۔
بھئی کیا ہمت مانگی ہے۔۔۔ واہ واہ ۔۔۔اے میرے اللہ مجھے 'محفلی کراس' برداشت کرنے کی ہمت عطا کر۔ آمین!