انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

شاہد شاہنواز

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں۔ تم ایک پُر اعتماد اور اپنے آپ پر بھروسہ کرنے والی باہمت اور پُرعزم لڑکی ہو۔ تمہارے خیالات پختہ ہیں۔ اگرچہ تمہاری عمر ابھی کم ہے لیکن ایسا لگتا ہے تم نے اپنی عمر سے کئی گُنا زیادہ باہمت اور سمجھدار ہو۔

شادی کے متعلق تمہارے نظریات کیا ہیں؟ تھوڑا تفصیل سے جواب کا انتظار رہے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
افففف اللہ یہ سوال کیوں کرلیا اب مجھے کراس پڑنے کی باری ہے:LOL::p
کون کراس دے گا تمہیں؟ مجھے امید ہے کہ تم اب بھی ویسے ہی سچا اور کھرا جواب لکھو گی بغیر کسی لگی لپٹی کے۔
(ویسے آج میں نے پھر سے تمہارا مکمل انٹرویو پڑھا ہے یعنی کہ شروع سے آخر تک)
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی مجھے امید تھی کہ آپ ضرور کچھ سوال پوچھیں گے لیکن آپ نے نہیں پوچھے۔
محترم شمشاد بھائی
واقعی مجھے بھی حیرانگی ہو رہی ہے کہ کیا واقعی میں نے ملائکہ بٹیا سے کوئی سوال نہیں پوچھا ۔۔۔
شائد ججھک مانع آ گئی ہو گی ۔
ملائکہ بٹیا (اللہ سدا ہنستا مسکراتا رکھے ) کا رعب کچھ زیادہ لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
اس لیئے لفاظی کی ہمت نہ ہو سکی ۔ اب کوشش کرتا ہوں ۔۔
شاید کوئی سوال کر ہی لوں ۔۔۔۔۔۔۔
 
ملائکہ

محفلین
محترم شمشاد بھائی
واقعی مجھے بھی حیرانگی ہو رہی ہے کہ کیا واقعی میں نے ملائکہ بٹیا سے کوئی سوال نہیں پوچھا ۔۔۔
شائد ججھک مانع آ گئی ہو گی ۔
ملائکہ بٹیا (اللہ سدا ہنستا مسکراتا رکھے ) کا رعب کچھ زیادہ لگتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اس لیئے لفاظی کی ہمت نہ ہو سکی ۔ اب کوشش کرتا ہوں ۔۔
شاید کوئی سوال کر ہی لوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میرا رعب ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ تو نئی سی بات ہوگئی میں چھوٹوں پر ضرور رعب جماتی ہوں پر بڑوں پر نہیں سوائے امی ابو کے:heehee::heehee:
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
میرا رعب ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ تو نئی سی بات ہوگئی میں چھوٹوں پر ضرور رعب جماتی ہوں پر بڑوں پر نہیں سوائے امی ابو کے:heehee::heehee:
امی ابو پر رعب نہیں جمانا چاہئے ۔۔۔ لیکن میری نصیحت کا تم پر کوئی اثر نہ ہوگا۔۔۔ وجہ تم خود ہی سمجھ سکتی ہو۔۔۔
 
Top