قیصرانی
لائبریرین
وہ شکایت یاد ہے بھتیجی؟میرا رعب ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ تو نئی سی بات ہوگئی میں چھوٹوں پر ضرور رعب جماتی ہوں پر بڑوں پر نہیں سوائے امی ابو کے
وہ شکایت یاد ہے بھتیجی؟میرا رعب ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ تو نئی سی بات ہوگئی میں چھوٹوں پر ضرور رعب جماتی ہوں پر بڑوں پر نہیں سوائے امی ابو کے
کونسی؟؟؟وہ شکایت یاد ہے بھتیجی؟
بس مل جاتا ہے کبھی کبھی شادی کے بارے میں اتنے اچھے خیالات نہیں ہے نا اس لئے۔۔۔کون کراس دے گا تمہیں؟ مجھے امید ہے کہ تم اب بھی ویسے ہی سچا اور کھرا جواب لکھو گی بغیر کسی لگی لپٹی کے۔
(ویسے آج میں نے پھر سے تمہارا مکمل انٹرویو پڑھا ہے یعنی کہ شروع سے آخر تک)
توبہ، یہ لڑکی کتنا بولتی اور بھولتی ہےکونسی؟؟؟
یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے۔بس مل جاتا ہے کبھی کبھی شادی کے بارے میں اتنے اچھے خیالات نہیں ہے نا اس لئے۔۔۔
بھئی بتا بھی دیں نا مجھے یاد نہیں ہے ابتوبہ، یہ لڑکی کتنا بولتی اور بھولتی ہے
میری طرف سے بےفکر رہو ۔۔
امی ابو پر تو پیار والا رعب ہوتا ہے نا۔۔امی ابو پر رعب نہیں جمانا چاہئے ۔۔۔ لیکن میری نصیحت کا تم پر کوئی اثر نہ ہوگا۔۔۔ وجہ تم خود ہی سمجھ سکتی ہو۔۔۔
اس بات پر تو آپکو تحفہ ملتا چائیے کیونکہ پورا تو خود بھی تک میں نے خود نہیں پڑھا۔۔۔ اہاہہاہاہاہمت کر کے میں نے بھی پوری لڑی پڑھ لی
جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں۔ تم ایک پُر اعتماد اور اپنے آپ پر بھروسہ کرنے والی باہمت اور پُرعزم لڑکی ہو۔ تمہارے خیالات پختہ ہیں۔ اگرچہ تمہاری عمر ابھی کم ہے لیکن ایسا لگتا ہے تم نے اپنی عمر سے کئی گُنا زیادہ باہمت اور سمجھدار ہو۔
شادی کے متعلق تمہارے نظریات کیا ہیں؟ تھوڑا تفصیل سے جواب کا انتظار رہے گا۔
شادی بہت اچھی چیز ہے کرنی بھی چائیے۔۔۔ لیکن لوگوں کے رویے دیکھ کر اور سہہ کر صاف سی بات ہے کہ میرا تو دل اٹھ چکا ہے شادی سے۔۔۔ ۔ پوری زندگی کسی بالکل ہی الگ انسان اور خاندان میں گزارنا بہت مشکل کام ہے۔۔۔ ۔ جب کہ آپکو دوسرے لوگوں کی سوچ اور مینٹیلیٹی کا کچھ نہیں پتہ ہو۔۔۔ ۔۔ ابھی میں جو چاہے وہ کرتی ہوں کتنی بھی بڑی سے بڑی سے بڑی مشکل آجائے امی اور ابو ہمیشہ ساتھ دیتے ہیں میرا مدد کرتے ہیں، طعنے نہیں مارتے۔۔۔ بدلہ نہیں لیتے۔۔۔ لیکن دوسرے لوگ اس طرح کے نہیں ہوتے ۔۔۔ چائے آپ کسی کے ساتھ کتنا ہی loyal رہو ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے جب آپکو لوگ تنہا چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔ ۔ جب ایک وقت ایسا آنا ہی ہے جب انسان نے اکیلے اپنی پریشانیاں فیس کرنی ہے تو پھر شادی کا فائدہ؟؟؟؟ آج کل لڑکے کو جہیز چائیے۔۔ فل پڑھی لکھی لڑکی چائیے جو گھر میں بیٹھ کر اسکو روٹی پکا کر کھلائے۔۔۔ ۔ اگر کوئی انسان اپنے 4 سے 6 سال ایک فیلیڈ میں لگاتا ہے تو یہ اسکا حق بنتا ہے کہ وہ اپنی فیلیڈ کو جاری رکھے (اگر کرنا چاہے تو) لیکن ایسے لوگ مجھے تو اپنی زندگی میں نظر نہیں آئے۔۔۔ ساس کی الگ توقعات۔۔ شوہر کی الگ خواہشیں۔۔۔ ۔ اور جب لڑکے کا دل چاہے طلاق تھما کر دوسری شادی ۔۔۔ لڑکی کا قصور نا بھی ہو تو بھی اسی کا قصور ۔۔۔ اتنی مشکلیں ہیں شادی میں ۔۔۔ اپنی الگ شناخت کھو دیں۔۔۔ اچھے لوگ بھی ہیں اس دنیا میں لیکن مجھے برے لوگ ہی ملے اس لئے رسک لینا ہی نہیں چاہتی میں تو۔۔۔ ۔۔۔ اگر کی بھی اس وقت کروں گی جب میں اپنا کیرئر بنا چکی ہونگی۔۔۔ تاکے جو شادی کرے اسے پتہ ہو کہ مجھے کیا کرنا ہے۔۔۔ ۔
سچ سچ بتائیے گا۔۔۔بھتیجی ایسی بات نہیں ہے۔
شادی دینی، دنیاوی، معاشرتی، خاندانی الغرض ہر لحاظ سے ضروری اور فائدہ مند ہے۔ شوہر کا ساتھ ہو یا بیوی کا، اس سے زیادہ مخلص رشتہ نہیں ہوتا۔ ماں، باپ، بہن، بھائی سدا ساتھ نہیں رہتے۔ اچھی شریک حیات گھر کو جنت بنا سکتی ہے تو اچھا شریک حیات اس جنت کو بنانے میں مدد کرتا ہے۔ تم اپنے امی ابو کو ہی دیکھ لو۔ ضروری نہیں کہ ہر بندہ مطلب پرست ہی ہو، ہر لڑکا ہی بہت زیادہ جہیز کا طالب ہو۔ شادی ایک ایسا معائدہ ہے جسے دونوں فریقوں کو اچھے طریقے سے نبھانا ہوتا ہے۔
اردو محفل کے کئی ایک اراکین کی شادی تمہارے سامنے ہی ہوئی ہے جن میں عمار ابن ضیا محمد امین مقدس قرۃالعین اعوان فہیم خرم شہزاد خرم امیداورمحبت ذوالقرنین اور بھی کئی ایک ہیں اور الحمد للہ بہت اچھی زندگی گزار رہے ہیں اور خوش باش ہیں۔
ابھی چند دنوں میں کھوکھر بھائی کی بھی شادی ہونے والی ہے۔
اب آپکی باتوں کا کیا جواب دوں میں نے اپنی طرف سے تو سنجیدہ بات کی ہے اب آپکو مذاق لگ رہا ہے تو الگ بات ہے۔۔۔1) ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے جب ماں باپ بھی تنہا چھوڑ دیتے ہیں۔ وہ وقت یا تو شادی کا ہوتا ہے، یا پھر اس کا جس سے کسی کو رستگاری نہیں۔۔۔
2) فُل پڑھی لکھی لڑکی ہوتی کیا ہے؟ ۔۔میرا مطلب تھا کہ فل پڑھائی لکھائی کتنی ؟؟
3) گھر میں بیٹھنے کے بجائے روٹی کیا باہر جا کر پکانی چاہئے؟
4) یہ ٍFieleed کیا ہوتا ہے؟
مشکل کام بھی کرنے پڑتے ہیں آسان کاموں کے ساتھ ساتھ، اب یہ مت سمجھیے کہ سارے آپ کی شادی پر تُلے ہیں جب مناسب وقت آئے گا تو کر لیجئے گاآپ ٹھیک کہہ رہے ہیں چچا جی پر کیا کروں اعتبار کرنا مشکل کام ہے۔۔۔
چلیں شکر ہےمشکل کام بھی کرنے پڑتے ہیں آسان کاموں کے ساتھ ساتھ، اب یہ مت سمجھیے کہ سارے آپ کی شادی پر تُلے ہیں جب مناسب وقت آئے گا تو کر لیجئے گا
جی ہاں۔ اردو محفل کا شادی دفتر اپنا ہی دفتر ہے۔سچ سچ بتائیے گا۔۔۔
آپ کہیں کوئی میرج بیورو تو نہیں چلاتے؟