انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

طالوت

محفلین
دلچسپ سوالات کے دلچسپ جوابات ۔​
بھینس:heehee: دیکھیں​
cerebellum.jpg
Cow_female_black_white.jpg
52. اردو محفل پر تمہارے تین پسندیدہ اراکین کون کون سے ہیں؟
ہممم مم 3 بولوں گی تو لڑائی ہوجائے گی ویسے مجھے شمشاد انکل ، @زین، فرحت کیانی اور فہیم بھائی اور عسکری بھائی @اور قیصرانی انکل اور طالوت بھائی اور ابن سعید بھائی سب ہی پسند ہیں۔۔۔ اور بھی لوگ ہیں​
53. اپنے آپ کو تین لفظوں میں بیان کرنا پڑے تو کیا لکھو گی
؟​
sincere،​
persistent اور experienced​
ہم تو اسے گائےسمجھتے تھے ، سوال غلط ہے یا جواب ؟:laugh:
ویسے تو اب بھینس کی پہچان ہو گئی ہو گی۔​
31. اگر کسی کو تمہاری جاسوسی کرنے پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟
یہ انکشاف ہوگا کہ میں کافی لوگوں کو diplomatically deal کرتی ہوں۔۔۔​
"ڈپلومیٹکلی" ۔:surprise: :surprise:
اور نام بھی سب سے آخر میں یعنی ابن سعید سے تھوڑا پہلے ، ابن سعید کی تو خبر نہیں میں احتجاج کرنے "طریق ملک فہد" جا رہا ہوں :)

آپ کے پکارنے سے پہلے ہی میں ان کا جواب دیکھ کے جل بُن گئی تھی :D
غنیمت جانیں کہ آپکا جنم ہمارے گھر میں نہیں ہوا ، ورنہ اب تک آپ کوئلہ بن چکی ہوتیں مجھ سے چھوٹے تینوں نالائق چھوٹی کو بہن کہتے ہوئے اس طرح کھینچتے ہیں کہ وہ بھینس سنائی دیتا ہے۔:)


اب سوالات کی باری ۔

کیا کبھی دیہی زندگی کا تجربہ ہوا ؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو اس سے متعلق کوئی دلچسپ بات بتائیں۔
آرکیالوجی اور تاریخ میں گریجویشن دو مختلف باتیں ہیں ، مستقبل میں کدھر کا ارادہ ہے اور کیوں؟
ایک پاکستانی خاتون جو کہ Egyptologist کے بارے میں جانتی ہیں؟
آپ کے خیال میں تاریخ میں عمومی طور پر جھوٹ اور سچ کا فیصدی تناسب کیا ہے ؟

اور سب سے اہم اور سنجیدہ سوال:
آپکے خیال میں چھپکلی زیادہ خوفناک ہے یا لال بیگ ؟ دونوں کا فرق اشکال کی مدد سے واضح کریں :smug:
 

بھلکڑ

لائبریرین
لو بھلکڑ بھیا یہ بھی شاید ہم نے پہلے کہا تھا اپکو کہ آپکے سوالات سے پبلک کتنا دور بھاگتی ہے اب دیکھ لیں :grin:
چوبدار۔۔۔۔۔۔! چوبدار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
کدھر مر گئے تھے۔۔۔!
وہ اس قابل ہے اس کی بات سنی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ عسکری کہیں کا۔۔۔۔۔۔
عالم پناہ کو غصہ آرہا ہے ۔۔۔۔۔۔اُسے شاہی دربار میں بلا کر 1000 دُرے لگاؤ اور 100 لگا کے ایک گننا۔۔۔۔۔
اس کی ہمت کیسے ہوئی ہمیں پرائے معاملے میں گھسیٹنے کی!
 

نیلم

محفلین
دلچسپ سوالات کے دلچسپ جوابات ۔​


غنیمت جانیں کہ آپکا جنم ہمارے گھر میں نہیں ہوا ، ورنہ اب تک آپ کوئلہ بن چکی ہوتیں مجھ سے چھوٹے تینوں نالائق چھوٹی کو بہن کہتے ہوئے اس طرح کھینچتے ہیں کہ وہ بھینس سنائی دیتا ہے۔:)
:smug:
: smug:[/quote
:rollingonthefloor:
چلیے پھر تو اچھی بات ہے نہ میں آپ کے گھر میں نہیں ورنہ اب تک کالی ہوچکی ہوتی :p
آپ کے بھائی بھینس کو اتنا یاد کرتے ہیں کہیں اللہ سچی سے ہی کوئی بھینس نہ دےدے آپ کے بھائیوں کو :D[/quote]
 

نیلم

محفلین

ملائکہ

محفلین
اب بھلکڑ کے سوالات کے جواب:)
  • آپ کے پاس ٹائم مشین ہے ۔۔۔ ۔۔ماضی میں جائیں گی یا مستقبل میں۔۔۔ ۔۔!
ماضی میں جاؤں گی اور کچھ لوگوں کو اس وقت زندگی میں شامل ہی نہیں ہونے دونگی جو فضول ہیں۔۔۔۔۔:eyerolling:
  • کوئی فیورٹ قول ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
  • ڈین براؤن یا سڈنی شیلڈن ۔۔۔ ریزن۔۔۔
سڈنی شیلڈن ۔۔۔۔ ویسے تو دونوں کا مقابلہ نہیں ہے کہ دونوں کی لکھنے کے انداز اور موٹو مختلف ہیں۔۔۔ ڈین براؤن اپنی فینٹیسی کو تاریخ سے بہت ہی اچھے انداز سے بیان کرتے ہیں۔۔۔ ڈین براون کو پڑھنا آسان ہے اور وہ رواں لکھتے ہیں۔۔۔ میں نے جتنے بھی ڈین براون کے ناول پڑھے ہیں بہت جلد پڑھ لئے اور توجہ سے پڑھے ہیں لیکن ڈین براون بہت چالاکی سے اپنے ریڈر کے ذہن میں وہی بات ڈال دیتے ہیں جو وہ ڈالنا چاہتے ہیں میں نے کیونکہ تاریخ بھی پڑھی ہے ماس کوم بھی تو مجھے اندازہ ہے کہ انسانوں کے ذہنوں میں اپنی پسند کا تاثر کس طرح سے پیدا کیا جاسکتا ہے اور چیزوں کو اس طرح سے لیریٹ کیا جاتا ہے۔ اور ڈین براون اینٹی مذھب بھی ہے تھوڑا بہت۔اور سڈنی شیلڈن کو اس لئے فوقیت دوں گی کیونکہ وہ اپنے ناولوں میں سچ کو توڑمڑوڑ کر نہیں لکھتے بلکہ صحیح بات اور کھرا سچ لکھ دیتے ہیں۔۔ if tomorrow comes جب میں نے شروع کی تھی تو میں نے بیچ میں چھوڑ دی تھی کیونکہ لڑکی کے ساتھ جیل میں جو سلوک ہوتا ہے وہ مجھ سے پڑھا ہی نہیں گیا تھا لیکن بعد میں پوری کرلی تھی۔۔۔ سڈنی زندگی کے ان پہلوؤں کو اجاگر کرتے ہیں اپنے ناول میں جو حقیقت ہیں۔۔ لیکن سڈنی شیلڈن کو پڑھنا بہت مشکل ہے ۔۔۔۔:rolleyes:
  • لاٹری جیت گئی ہیں ۔۔۔ ۔۔کیا کریں گی۔۔۔ ۔
اپنے پیسے امی کو دے دوں گی سارے۔۔۔۔:heehee::inlove:
  • ہاتھی کو فریج میں کیسے رکھیں گی۔۔۔ ۔
ہاتھی کا کھلونا لیکر فریج میں رکھ دونگی:heehee:
  • صحرا میں اکیلی کو رہنا ہے کونسی تین چیزیں ساتھ رکھنا چاہیں گی۔۔۔ ۔
پانی، الکیمسٹ کتاب اور سن گلاسس;)
  • اپنا وزن بتا دیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
51 کلو:tongueout4:
  • اگر آپ آئس کریم ہوتیں !تو کونسا فلیور۔۔۔ ۔!
چاکلیٹ چپ:angel3:
  • گولی اچھی کروا لیتی ہیں کیا۔۔۔ !
گھر والوں کے علاوہ دوسروں کو کروادیتی ہوں۔۔ کیونکہ گھر والے اور بہت قریبی دوست بھی فٹافٹ جھوٹ پکڑ لیتے ہیں:confused:
  • وقت ہے 11:50 ۔۔۔ ۔۔سوئیوں کا زاویہ بتائیں۔۔۔ ۔
میرا خیال ہے 10 ڈگری پتہ نہیں بھئی۔۔۔۔:silent3:
  • اگر میں آپ کے گھر آ کر فریج کھولتا ہوں تو کیا ملے گا۔۔۔ ۔۔!
بہت کچھ ملے گا ۔۔۔ سبزیاں، کھجوریں،پانی، جوس، پینٹ بٹر، جیم، چیس، مایونیز، کیچپ، فروزن اشیاء، گوشت، آم، چیریز، خوبانی، دودھ، دہی، مکھن، کیری کی چٹنی، سن بلاک:whistle:، اور پتہ نہیں۔۔۔ اللہ کا اتنا کرم ہے کہ کبھی بھی ہمارا فریج خالی نہیں ہوتا ہمیشہ بھرا ہی رہتا ہے ۔۔۔۔
  • ہاؤ وُڈ یو ریٹ یور میموری!
9 دونگی 10 میں سے۔۔۔ کیونکہ مجھے ہر چیز یہاں تک کہ معمولی سے معمولی سی ڈیٹیل بھی یاد رہتی ہے
  • اگر آپ دُنیا سے ایک چیز ختم کر سکتیں تو کونسی۔۔۔ ۔۔!
دھوکہ:cautious:
  • اگر کوئی بول یا گانا آپ کو ڈسکرائب کرتا ہے تو کونسا۔۔۔ !
ایک پہلو یہ
دوسرا پہلو یہ

  • اگر کیریر چینج کرنے کا موقع ملے تو کونسا چوز کریں گی۔۔۔ ۔۔۔
میں کوئی ائیرلائن سے ریلیٹڈ کام کروں گی۔۔۔
  • Interview سے کیا مراد لیں گی۔۔۔ ۔۔۔ !
انسان کی پوشیدہ چیزوں کو ڈھونڈ کر نکلانا۔۔۔۔

ان چند سوالوں کے جواب تھوڑے سے مفصل اور سنجیدہ درکار ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ایک انٹرویو چونکہ کسی شخصیت کو جاننے کے لئے ہوتا ہے تو اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :rolleyes:

  • اینی انسپائریشنز ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔وائے سو۔۔۔ ۔
انسپائر میں بہت سے لوگوں سے ہوتی ہوں روز ہی ہوتی ہوں ،بچوں بڑوں سے جسکی جو چیز اچھی لگتی ہے اڈاپٹ کرلیتی ہوں
  • وَٹ آر دا تھنگز پیپل ڈونٹ لائک اباؤٹ یو۔۔۔ ۔۔
میں تھوڑی چڑچڑی ہوجاتی ہوں اگر میرے مطابق کام نہ ہوتو اور میں لوگوں کا لحاظ نہیں کرتی(ان لوگوں کا جو لحاظ کے قابل نہ ہوں)۔۔۔۔ اور choosy ہوں کافی ہمیشہ best چیز لینا چاہتی ہوں۔:love:
  • آخری چند سالوں میں کیا اچھا سیکھا۔۔۔ ۔
جو کچھ بھی زندگی میں سیکھا ہے وہ آخری چند سالوں میں ہی سیکھا ہے۔۔ میرے اندر اعتماد پیدا ہوا، لوگوں سے ملنے بات کرنے کا طریقہ، لوگوں کو پرکھنے کا انداز، یہ بھی سیکھا کہ لوگوں کے ہزار چہرے ہوتے ہیں، یہ سیکھا کہ کچھ چیزوں پر کمپروپائز کرنا ہی پڑتا ہے، اور یہ بھی سیکھا کہ کسی بھی طرح کے نئے تعلق اس وقت بنائیں جب انھیں نبھانے کا حوصلہ ہو۔
  • ہاؤ وڈ یو ڈسکرائب یور سیلف۔۔۔ ۔
میں ایک آزاد پاکستان کی شہری ہوں۔ آج تک اپنی زندگی سے متعلق اپنے فیصلے خود ہی کئے ہیں اس لئے ٹھوکریں بھی کھائیں ہیں اور ابو نے ہر لحاظ سے زندگی میں ساتھ دیا ہے اور امی نے بھی لیکن اب میں اپنی زندگی میں اپنی فیلمی کو بہت اہمیت دینے لگی ہوں جو کہ میں پہلے نہیں دیتی تھی۔۔۔۔ مڈل کلاس سے تعلق ہے۔۔۔ میں ان لوگوں میں سے ہوں جو تجربہ کرکے اور ٹھوکر کھا کر ہی سیکھتے ہیں اور میں خاموش انسان ہوں اپنے دکھ درد زیادہ لوگوں پر ظاہر نہیں کرتی۔۔۔
  • پاکستان کےلئے کیا کریں گی یا کر رہی ہیں۔۔۔ ۔
پاکستان کے لئے میں نے یہ کیا کہ کہ اس ملک میں کم از کم میں نے تو گندگی میں اضافہ نہیں کیا چھوٹا سا ہی کام ہے کہ۔۔۔ کرنے کا ارادہ یہ ہے کہ تاریخ کے حوالے سے جو بھی کام کروں گی جو ان ڈاریک پاکستان کو بھی فائدہ دے گا۔۔۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
ایک بات یہ کہ گُڈ۔۔۔۔۔۔۔آنسرز۔۔۔۔

کدھر ہے عینی مینی لُک ہیر دس از کالڈ سیریسنس۔۔۔۔
ون تھنگ وچ آئی نوٹسڈ از دیٹ یو ٹُک انٹرویو ایز انٹرویو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویری گُڈ۔۔۔۔
اور میرا خیال تھاکہ سڈنی شیلڈن کو پڑھنا آسان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور شاعری سے تو شاید دلچسپی ختم ہو گئی تھی۔۔۔۔۔آپ کی
 

ملائکہ

محفلین
چند سوال میری طرف سے بھی ملائکہ۔
1۔ ڈین براؤن کے ناول کیوں پسند ہیں؟ تفصیلی وضاحت کی جائے۔ سب سے زیادہ کون سا پسند ہے؟
ڈین براون تاریخ کو بہت اچھے طریقے سے لکھتے ہیں نمرہ اور مزہ بھی آتا ہے انھیں پڑھنے میں لیکن جو خرابیاں ہیں وہ بھی میں نے بھلکڑ کے جواب میں لکد دی ہیں۔۔۔۔
2۔ انٹر میں کمپیوٹر سائنس پڑھی تھی ، تو کیا عام طور پر کمپیوٹروں میں کوئی دلچسپی ہے؟
اس وقت تھوڑی بہت دلچسی تھی لیکن اب تو نہیں رہی لیکن معلومات ملتی رہتی ہیں کیونکہ میری بہن نے کپیوٹر سائنس میں ہی گراجیوویشن کیا ہے اور اب وہ کام بھی کررہی ہیں تو اس لئے تھوڑی بہت معلومات نا چاہے بھی کانوں میں پڑ ہی جاتی ہے۔۔۔ میں تو شکر کرتی ہوں اس فیلڈ میں نہیں گئی پوری پوری رات کام کرنا پڑتا ہے اس فیلڈ میں۔۔۔۔۔:confused: پھر میری بیوٹی سلیپ کا کیا ہوتا;)

نمرہ
 

ملائکہ

محفلین
ایک بات یہ کہ گُڈ۔۔۔ ۔۔۔ ۔آنسرز۔۔۔ ۔

کدھر ہے عینی مینی لُک ہیر دس از کالڈ سیریسنس۔۔۔ ۔
ون تھنگ وچ آئی نوٹسڈ از دیٹ یو ٹُک انٹرویو ایز انٹرویو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ویری گُڈ۔۔۔ ۔
اور میرا خیال تھاکہ سڈنی شیلڈن کو پڑھنا آسان ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اور شاعری سے تو شاید دلچسپی ختم ہو گئی تھی۔۔۔ ۔۔آپ کی
میں تو ایسی ہی ہوں بھلکڑ ۔۔۔۔ شاید مجھے دلچسپی ہے اس لئے محسوس ہوتی ہے کیونکہ میں تاریخ میں دلچسپی ہے۔۔۔ اور یہاں کہاں لکھی میں نے شاعری بھلکڑ۔۔۔۔۔۔ اگر جگجیت کی بات کررہے ہو تو انکی غزلیں تو میری شخصیت کا ایک حصہ ہے۔۔۔ اب ہر چیز تھوڑی نکل جاتی انسان سے ۔۔۔ یہ شاعری کا after effect سمجھ لو:)
 
Top