ملاقاتیں

باباجی

محفلین
واہ جی واہ زبیر مرزا بھائی
کتنی خوبصورتی سے اپنا ذکر گول کرگئے
ارے بھائی ان تمام ملاقاتوں کے لیئے ان کی کوشش کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور ان بے پایاں محبت کی وجہ میں نے آؤ دیکھا نا تاؤ فٹافٹ لاہور کے لیئے روانہ ہوگیا اور بے چارے ذوہیب کو 1 گھنٹہ تک انتظار کروایا ۔۔ لیکن زبیر سے مل کر سفر کی ساری کوفت اور تھکن ایسی بھاگی کہ پتا ہی نہ چلا ۔۔
باقی کی روداد میری زبانی کچھ عرصہ بعد :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تقریریں ہی تقریں کب

سیلم شاہی جوتی اُتار کے بیگ میں رکھ دی تھی اور چپل نکال کے پہن لی تھی کہ نین سے بھاگ کے ملنا تھا :)
ہاتھ کی گھڑی شبھ نہیں تھی تو وہ ٹوٹ کر کہیں رستے (ٹرین میں )گرگئی تھی:)-
مرزا بھائی میں بھی روداد لکھوں۔۔۔ :p
 
زبیر مرزا

محفلین
واہ جی واہ زبیر مرزا بھائی
کتنی خوبصورتی سے اپنا ذکر گول کرگئے
ارے بھائی ان تمام ملاقاتوں کے لیئے ان کی کوشش کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور ان بے پایاں محبت کی وجہ میں نے آؤ دیکھا نا تاؤ فٹافٹ لاہور کے لیئے روانہ ہوگیا اور بے چارے ذوہیب کو 1 گھنٹہ تک انتظار کروایا ۔۔ لیکن زبیر سے مل کر سفر کی ساری کوفت اور تھکن ایسی بھاگی کہ پتا ہی نہ چلا ۔۔
باقی کی روداد میری زبانی کچھ عرصہ بعد :)
شاہ جی آپ کی محبت اور عنایت تھی کے آپ طویل سفر طے کرکے آئے تھے :) میرے بھانجے سرمد کو تو آپ کا اُردوپنجابی مکس کرکے بولنا بہت پسند آیا اور وہ واپسی میں اسی کا ذکرکرتارہا-
اورہاں زُہیر کو آپ نے ذوہیب بنادیا وہ تو زوہیرلکھنے پر بُرامان گئے تھے ذرادھیان کریں آئی ٹی نامے کا:)
 
ہاہاہاہاہا
مجھے یہی خیال ستا رہا تھا کل سے کہ میں زُہیر کا نام جلدی میں غلط لکھ دیا ۔۔۔ اور یار 6 سال ہوگئے لاہور شفٹ ہوئے تو اردو پنجابی مکس بولنے کی عادت پڑگئی ہے ۔۔:)
 
Top