ملاقات نمبر 2

طالوت

محفلین
عبداللہ اضافے کی کسر نہیں بچی ، ماسوائے اس کے کہ آئسکریم میں شوق سے نہیں کھاتا مگر دوسرے کے کپ سے چکھتا ضرور ہوں ، ایسا ہی کچھ معاملہ "سوفٹ ڈرنکس" کے ساتھ بھی ہے ۔۔
----------
----------
ماوراء پزا اچھا ہے ، اچھا بنا تھا یا ۔۔۔۔۔۔۔۔ خود ہی کھانا پڑا ؟
--------
--------
فاطمہ محفل کا ذکر ہو تو قریب قریب سبھی "ایکٹو یوزرز" کا ذکر ہوتا ہے سو آپ کو کیسے بھول سکتے ہیں ؟
--------
--------
لالہ جی ملاقات مختصر نہیں رہی کچھ عبداللہ کی حالت اچھی نہیں تھی اور کچھ ہم دیر سے پہنچے ۔۔
---------
---------
زین میرے اوتار میں ، میں ہی ہوں قسم سے !
---------
---------
خالہ ! یہ قصے کہاں سنانے کہ ہیں یہ تو بس عبداللہ کہانی نویس بننے جا رہے ہیں تو ذرا اس کی پریکٹس ہو رہی ہے ۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
تو آئیس کریم سے ہی جوڑ لینا تھا ناں۔

ویسے کسی دن ظہیر بھائی کو ترکی قہوہ پلا دو۔
 

علی ذاکر

محفلین
گرم مشروب بچوں کے لیے نقصان دہ ہیں کافی چائے کی عمر 45 سال کے بعد اتی ہے

خیر عبداللہ یہ تو میں‌نہیں‌مانتا کہ تم ابھی بچے ہو ؟

اگر تمہاری وقت پر شادی ہوئ ہوتی تو آج میرے جتنے بچے ہوتے تمہارے پیارے پیارے معصوم سے !

مع السلام
 
Top