یہیں ، مجھے کہاں جانا ہے ۔۔ اب تو تابوت ہی جائے گا یہاں سے
وسلام
مایوس کہاں لالہ جی ۔۔ اپنے فہم کے مطابق حالات کا اندازہ لگا کر نتیجہ اخز کیا ہے ۔۔
وسلام
یہ کیسی باتیںکررہے ہیںآپ ؟یہیں ، مجھئ؎ے کہاں جانا ہے ۔۔ اب تو تابوت ہی جائے گا یہاں سے
اللہ سے خیر مانگیں ظہیر بھائی۔ ایسی بھی کیا بات ہے کہ اتنے مایوس ہو رہے ہیں۔
بھائ صاحب عمر کے لحاظ سے یہی سچ ہے !
مع السلام