سید ذیشان
محفلین
اس حساب سے تو سوات اور اسلام آباد دونوں شہر ہی طالبان کے گڑھ سے دوری کے سبب ان کے اثرات سے محفوظ رہتے اور لاہور و کراچی میں تو کبھی خود کش حملے ہی نہ ہوتے ۔
اگر طالبان پنجاب کی جزئیات تک کی واقفیت رکھتے ہیں تو مان لیجئے کہ پنجاب اور دیگر علاقوں کے لوگ بھی ان کو اتنا ہی جانتے ہیں جتنا کہ آپ۔
جانتے ہوتے تو یہ حالات نہ ہوتے جو کہ ہیں۔
آپ سے کس نے کہہ دیا کہ کراچی طالبان کا گڑھ نہیں ہے؟