ہمارے یہاں ایک دوست ہیں ، کراچی سے تعلق رکھتے ہیں۔ کبھی مذاق میں ان سے کہہ دیں”ابے تو کس کھیت کی مولی ہے“ تو وہ برجستہ جواب دیتے ہیں ’لالو کھیت کی‘۔اور میں تو ہوں ہی لالوکھیت کا۔۔۔
ہمارے یہاں ایک دوست ہیں ، کراچی سے تعلق رکھتے ہیں۔ کبھی مذاق میں ان سے کہہ دیں”ابے تو کس کھیت کی مولی ہے“ تو وہ برجستہ جواب دیتے ہیں ’لالو کھیت کی‘۔اور میں تو ہوں ہی لالوکھیت کا۔۔۔
بی بی سی اردو سروس میں تھا کہ بم کی اطلاع تھی اور بم کو تلاش کیا جا رہا تھا کہ ریموٹ سے پھٹ گیاگاڑی بھاگ گئی تھی ۔آپ مان لیں وہ مارنے ہی آئے تھے زخمی کرنے نہیں ۔ فیصل شہزاد نیو یارک میں فیل ہو گیا تھا ۔ ایسا ہوتا ہے افواج میں بھی بندے فیل ہو جاتے ہیں ۔ پشاور کے حکم خان نے سینکڑوں بم سیکیور کیے ابھی دو ہفتے پہلے ایک آپریشن مین ایک سیکیور کر کے دوسرا کرتے ہوئے بلاسٹ ہو گیا اور وہ شہید ہو گئے ۔اب کوئی کہہ سکتا ہے کہ سینئیر ایکپلوزیوز ایکسپرٹ فیل ہو گیا ؟ ایساہوتا ہے بھائی جان مان لیں
انیس بھائی، میں آج کل جس کیس پر کام کررہا ہوں وہ بھی لالو کھیت سے ہی ہے۔اور میں تو ہوں ہی لالوکھیت کا۔۔۔
نہیں جی ڈان کی رپورٹ اور کچھ کہتی ہےبی بی سی اردو سروس میں تھا کہ بم کی اطلاع تھی اور بم کو تلاش کیا جا رہا تھا کہ ریموٹ سے پھٹ گیا
حکم جناب۔ میں ہر قسم کی مدد کو تیار ہوں۔ بس پھنسنے والا کام نہ ہو۔انیس بھائی، میں آج کل جس کیس پر کام کررہا ہوں وہ بھی لالو کھیت سے ہی ہے۔
ان کی تربیت سے لگتا ہے کہ وہ بھی کسی کام کے نہیں تھےہم نے ریحان کانا، ارشد کےٹو، نوید شربتی، فہیم کمانڈو، راشد ٹی ٹی، اشرف لنگڑا، ناصر چنگاری، منصور چاچا اور شمشاد گرینیڈ جیسے معروف دہشتگردوں سے تربیت لی ہے۔۔۔
نوٹ: کسی بھی قسم کی مشابہت کا ذمہ دار میں نہیں ہوں گا۔۔
ڈان کی نسبت بی بی سی کو میں زیادہ معتبر مانتا ہوں۔ تاہم آپ کی مرضی ہے کہ آپ کسے فالو کرتے ہیںنہیں جی ڈان کی رپورٹ اور کچھ کہتی ہے
“The bomb planted at the roadside exploded when Hukam Khan was trying to defuse it,” Khurshid Khan, a senior police officer in Peshawar, the main town of the country’s militant-plagued Khyber Pakhtunkhwa province told AFP.
An intelligence official said Khan defused the first improvised explosive device (IED) but was killed while attempting to defuse the second.
http://dawn.com/2012/09/28/blast-kills-bomb-disposal-expert-in-peshawar/
اب بی بی سی کو فالو کیا تو محفل ناراض ہو جائے گیڈان کی نسبت بی بی سی کو میں زیادہ معتبر مانتا ہوں۔ تاہم آپ کی مرضی ہے کہ آپ کسے فالو کرتے ہیں
بھائی ویسے ان لوگوں کو میں اچھا ہرگز نہیں سمجھتا۔ لیکن ان کے مرنے کے بعد بھی ان کی اتنی دہشت تھی کہ چار گھنٹے پولیس ان کی لاشوں کے قریب نہیں گئی تھی۔ان کی تربیت سے لگتا ہے کہ وہ بھی کسی کام کے نہیں تھے
بہت نوازش۔ بندے گرفتار ہوچکے ہیں اور تفصیلات بھی سب آچکی ہیں میرے پاس، بیانات بھی مل گئے ہیں۔ کبھی ضرورت ہوئی تو ضرور رابطہ کروں گا آپ سے۔حکم جناب۔ میں ہر قسم کی مدد کو تیار ہوں۔ بس پھنسنے والا کام نہ ہو۔
آپ صحافت میں ہیں یا کسی ایجنسی میں؟؟بہت نوازش۔ بندے گرفتار ہوچکے ہیں اور تفصیلات بھی سب آچکی ہیں میرے پاس، بیانات بھی مل گئے ہیں۔ کبھی ضرورت ہوئی تو ضرور رابطہ کروں گا آپ سے۔
یہ سب بکواس ہے اوکے ۔ مجھے یہ باتیں سن کر ہنسی آتی ہے ۔ جب کنفرم ان پر میگزین خآلی کر دیے تو ان کا باپ بھی نہیں اٹھے گا ۔ ہاں خؤد کش بمباروں سے دور رہا جاتا ہے جب تک بم سیکیور نا ہو جائیں ۔ ایسے ترم خان سینکڑوں دیکھے ہیں ہر انسان ایک جیسا ہے ۔ ایک جیسا خون رکھتا ہے اور گولیاں لگنے کے بعد ایک جیسی نقاہت فیل کرتا ہے اور ایک جیسے مرتا ہے ۔بھائی ویسے ان لوگوں کو میں اچھا ہرگز نہیں سمجھتا۔ لیکن ان کے مرنے کے بعد بھی ان کی اتنی دہشت تھی کہ چار گھنٹے پولیس ان کی لاشوں کے قریب نہیں گئی تھی۔
ایجنسی میں ہی سمجھ لیں۔ میرا کام کرائم انویسٹی گیشن ہے۔ سارا دن پولیس، جرائم، اسلحے اور مختلف علاقوں اور زبانوں کے معاملات میں ہی الجھا رہتا ہوں۔آپ صحافت میں ہیں یا کسی ایجنسی میں؟؟
ہم نے تو دیکھا ہے بھائی۔یہ سب بکواس ہے اوکے ۔ مجھے یہ باتیں سن کر ہنسی آتی ہے ۔ جب کنفرم ان پر میگزین خآلی کر دیے تو ان کا باپ بھی نہیں اٹھے گا ۔ ہاں خؤد کش بمباروں سے دور رہا جاتا ہے جب تک بم سیکیور نا ہو جائیں ۔ ایسے ترم خان سینکڑوں دیکھے ہیں ہر انسان ایک جیسا ہے ۔ ایک جیسا خون رکھتا ہے اور گولیاں لگنے کے بعد ایک جیسی نقاہت فیل کرتا ہے اور ایک جیسے مرتا ہے ۔
وہ وائیرلیس پر احکامات کے بعد شاید ایس اکر رہے ہوں گے پر خوف سے نہیں۔ ورنہ کراچی کی پولیس لوسی اور بھکاری کے ساتھ ڈرپوک بھی ہوئی ؟ ایلیٹ فورس ہے کراچی میں؟ ہمارے والے تو لاشوں کو اٹھا کر بکروں کی طرح ڈالتے ہیںہم نے تو دیکھا ہے بھائی۔
اچھا۔۔۔ایجنسی میں ہی سمجھ لیں۔ میرا کام کرائم انویسٹی گیشن ہے۔ سارا دن پولیس، جرائم، اسلحے اور مختلف علاقوں اور زبانوں کے معاملات میں ہی الجھا رہتا ہوں۔
ایلیٹ فورس آئی تو تھی پر اب کا نہیں پتا۔ کافی وقت ہوا دیکھا نہیں میں نے۔وہ وائیرلیس پر احکامات کے بعد شاید ایس اکر رہے ہوں گے پر خوف سے نہیں۔ ورنہ کراچی کی پولیس لوسی اور بھکاری کے ساتھ ڈرپوک بھی ہوئی ؟ ایلیٹ فورس ہے کراچی میں؟ ہمارے والے تو لاشوں کو اٹھا کر بکروں کی طرح ڈالتے ہیں
آپ پھر ہم سے دور ہی رہیںایجنسی میں ہی سمجھ لیں۔ میرا کام کرائم انویسٹی گیشن ہے۔ سارا دن پولیس، جرائم، اسلحے اور مختلف علاقوں اور زبانوں کے معاملات میں ہی الجھا رہتا ہوں۔
جی بالکل، میں بھی کچھ ایسا ہی سوچ رہا تھا۔ اب جلدی ہی کھولتا ہوں دھاگہ اس حوالے سے انشاءاللہ۔اچھا۔۔۔
تو پھر تو آپ کو اس سلسلے کا ایک دھاگہ کھول کر اپنے واقعات و تجربات بیان کرنے چاہئیں۔ تاکہ ہم لوگ اس سے مستفید ہو سکیں۔ جیسا کہ پاکستانی بھائی نے ہتھیاروں کا دھاگہ کھولا ہے۔
بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ یہاں ہر ایک کو اپنے پیشے کے متعلق ایک دھاگہ کھولنا چاہیے۔ تاکہ دوسرے اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔