ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
بٹ صاحب، چلئیے انجانے میں آپ سے یہ اعتراف تو ہو ہی گیا کہ کالج اور یونیورسٹی کے زمانے میں آپ جن مباحثوں میں حصہ لیا کرتے تھے، وہاں اکثر آپکو یہ "عجیب" سا شعر سننے کو ملا کرتا تھا۔۔۔ ;) ۔ لیکن آپکو ہی کیوں یہ سننا پڑتا تھا، یہ غور کرنے والی بات ہے۔خاصے ستم ظریف قسم کے دوست تھے آپ کے۔ لیکن مقامِ عبرت ہے کہ دوستوں کے بار بار متنبہ کرنے کے بوجود آپ مانے نہیں۔۔چنانچہ ان مباحثوں کے بعد آپکا اس قسم کی کالم نگاری کو بھی تختہ ِ مشق بنانا، اس شعر کی صداقت پر گواہی دے رہا ہے۔۔۔ :D
چلو بھئی اب یہ بات بھی ختم آرٹیکل میں خامیاں تھیں اور اچھائیاں بھی غلطی بھی اور صحیح باتیں بھی بس اب مٹی پاؤ :D ہم نے اتنی بکواس کی اس دھاگے میں کوئی فائدہ نہیں :grin:
 
عسکری

معطل
مراد یہ ہے کہ اگر ہتھیار کمرے میں رکھا ہے اور آپ غسل خانے میں ہیں، کوئی دوست فون کرتا ہے کہ میں پہنچ رہا ہوں اور دروازے پر دستک ہو اور آپ بے خیالی میں دوست سمجھ کر دروازہ کھولیں تو پتہ نہیں آگے کیا نکل آئے۔ اللہ بہتری کرے ویسے :)
لو جی تو کیا ہر دستک پر ہتھیار لے جائیں یہ کیا کنٹونمنٹ ہے یا ائیر بیس؟ ایس انہیں ہوتا ایسا کام دور دراز ہوتا ہے گھر میں کوئی نہیں آتا ۔
 
گویا آپ نے دل پر لے لیا ہے بات کو! ;)
ہمیں تو بات کو سنجیدگی سے لینے کی عادت ہے، تاوقتیکہ بات کرنے والے کا مسخرہ پن ثابت نہ ہوجائے۔آپکا معاملہ الگ ہے کیونکہ دوستوں نے بچہ سمجھ کر جانے دیا ہے کافی عرصے تک، بلکہ نوبت بہ ایں جا رسید کہ آپکو اپنے دستخط میں یہ لکھنا پڑا:
سب ہمیں باکمال کہتے ہیں
اسکو قحط الرجال کہتے ہیں
;)
 
بس نا بھائی جان اب ہمارے کہنے کا ہی مان رکھ لیتے ہم سمجھ جاتے آپ نے ہمیں ویلیو دی :(
 
سید ذیشان

محفلین
ذیشان بھائی میرا نہیں خیال کہ یہ کوئی مسلم ہوگا۔ فیک آئی ڈی ہوگی۔
کوئی مسلمان 14 سالہ بچی کو بھی گولی نہیں مار سکتا۔ لیکن انہوں نے کیا۔ فیس بک اور ٹویٹر پر ملالہ کے خلاف طوفانِ بدتمیزی گرم ہے۔ اس کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ سکول جانا چاہتی تھی۔
 
ساجد

جناب کون سا برا کام ہے جو مسلمان یا دیگر اقوام نہیں کر تیں۔ اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں۔ ملالہ کے مشن کے ساتھ پورا پاکستان ہے ایسے نیچ لوگوں کی گندی ذہنیت سے اس کا مقام کم نہ ہو گا۔ِاس دھاگے میں اگر اختلاف تھا تو اس بات پہ کہ ملالہ چونکہ بی بی سی کے لئے لکھتی تھی اس لئے توجہ کے قابل ٹھہری اور جو دیگر بچے طالبان اور امریکیوں کے ہاتھوں مارے جاتے ہیں ان کا ذکر مغربی میڈیا پر کیوں نہیں کیا جاتا۔اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
 
فیس بک ملا بکواس کر لیں ہم نے جوتی پر نہیں لکھنی
 
سید ذیشان

محفلین
جناب کون سا برا کام ہے جو مسلمان یا دیگر اقوام نہیں کر تیں۔ اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں۔ ملالہ کے مشن کے ساتھ پورا پاکستان ہے ایسے نیچ لوگوں کی گندی ذہنیت سے اس کا مقام کم نہ ہو گا۔ِاس دھاگے میں اگر اختلاف تھا تو اس بات پہ کہ ملالہ چونکہ بی بی سی کے لئے لکھتی تھی اس لئے توجہ کے قابل ٹھہری اور جو دیگر بچے طالبان اور امریکیوں کے ہاتھوں مارے جاتے ہیں ان کا ذکر مغربی میڈیا پر کیوں نہیں کیا جاتا۔اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
جی یہ بات تو سچ ہے، مگر کچھ لوگ بہت تنگ نظر ہوتے ہیں۔ اور وہ اپنی ناک سے آگے نہیں دیکھ پاتے۔ جہاں تک بی بی سی والی بات ہے تو وہ کافی حد تک ٹھیک ہے۔ ہمارے ہاں جب تک باہر ملک سے کوئی سند لے کر نہ آ جائے تو لوگ اس کی قدر نہیں کرتے۔ نصرت فتح علی خان کو بھی پاکستان میں شہرت اس وقت ملی جب وہ یو کے وغیرہ میں مشہور ہوئے۔ اسی طرح ملالہ کو جب مغرب والوں نے پیس انعام کے لئے نامزد کیا تو پاکستانیوں کو ہوش آیا اور یہاں بھی اس کو انعامات دئیے۔
 
سید ذیشان

محفلین
جناب کون سا برا کام ہے جو مسلمان یا دیگر اقوام نہیں کر تیں۔ اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں۔ ملالہ کے مشن کے ساتھ پورا پاکستان ہے ایسے نیچ لوگوں کی گندی ذہنیت سے اس کا مقام کم نہ ہو گا۔ِاس دھاگے میں اگر اختلاف تھا تو اس بات پہ کہ ملالہ چونکہ بی بی سی کے لئے لکھتی تھی اس لئے توجہ کے قابل ٹھہری اور جو دیگر بچے طالبان اور امریکیوں کے ہاتھوں مارے جاتے ہیں ان کا ذکر مغربی میڈیا پر کیوں نہیں کیا جاتا۔اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
ابھی میں نے یہاں پوسٹ کیا اور ابھی ایک اور شاہکار پر نظر پڑی۔ قاضی صاحب کی بیٹی نے یہ ٹویٹ کیا ہے: https://twitter.com/srqazi/status/257196485324705793/photo/1

A5G-1znCEAAOsyK.jpg:large

اس سے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ امریکی ایجنٹ ہیں۔
یہ جس ڈاکیومینٹری سے لی گئی ہے اس کا لنک یہ ہے۔http://goo.gl/o7uj4
اس میں آپ 24 منٹ پر جا کر دیکھیں کہ کیا ہو رہا ہے۔
یہ کچھ ہو رہا ہے اسلام کے نام پر۔ ایک بے گناہ بچی جو کہ ابھی آئی سی یو سے بھی نہیں نکلی اس پر کس کس قسم کا کیچڑ اچھالا جا رہا ہے۔ یہ ہیں ہمارے مذہب کے ٹھیکہ دار۔
 
آپ ٹینشین نا لیں ان کی یہ بکواس ہم سمجھتے ہیں اور جنہیں وہ یہ دکھا رہے ہیں وہ پہلے ہی ان کے ساتھ ہیں۔ سوئٹزر لینڈ کے ہمارے ٹرینر کے ساتھ میری تصویریں دیکھی گے جہازوں کے ساتھ تو لگے گا جیسے میں بھی ان کا ایجنٹ ہوں ۔ پر سچ تو یہ ہے کہ میرا سوئس ٹرینر بھی میرے پاکستان اور میرے درمیاں آیا تو میرے ہاتھوں مارا جائے گا ۔
 
قاضی اینڈ فیملی کی ویسے بھی دو ٹکے کی ویلیو ہے ہماری نظر میں۔
 
سید ذیشان

محفلین
آپ ٹینشین نا لیں ان کی یہ بکواس ہم سمجھتے ہیں اور جنہیں وہ یہ دکھا رہے ہیں وہ پہلے ہی ان کے ساتھ ہیں۔ سوئٹزر لینڈ کے ہمارے ٹرینر کے ساتھ میری تصویریں دیکھی گے جہازوں کے ساتھ تو لگے گا جیسے میں بھی ان کا ایجنٹ ہوں ۔ پر سچ تو یہ ہے کہ میرا سوئس ٹرینر بھی میرے پاکستان اور میرے درمیاں آیا تو میرے ہاتھوں مارا جائے گا ۔
ان کی ٹنشن کوئی نہیں لیتا بھائی۔ بس منافقت کی اعلیٰ درجے کی مثال ہے۔ 80 کی دہائی میں روس کے خلاف جہاد میں سب ڈالر اسی جماعت اسلامی کو آتے تھے۔ اس وقت ان کو کوئی برائی نظر نہیں آئی۔ اور اگر ملالہ حکومت کے کہنے پر ہالبروک سے ملاقات کرے اور اس سے کہے کہ ہمیں سکول بنا کر دو تو یہ کفر ہوگیا۔
 
ساجد

محفلین
ابھی میں نے یہاں پوسٹ کیا اور ابھی ایک اور شاہکار پر نظر پڑی۔ قاضی صاحب کی بیٹی نے یہ ٹویٹ کیا ہے: https://twitter.com/srqazi/status/257196485324705793/photo/1

A5G-1znCEAAOsyK.jpg:large

اس سے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ امریکی ایجنٹ ہیں۔
یہ جس ڈاکیومینٹری سے لی گئی ہے اس کا لنک یہ ہے۔http://goo.gl/o7uj4
اس میں آپ 24 منٹ پر جا کر دیکھیں کہ کیا ہو رہا ہے۔
یہ کچھ ہو رہا ہے اسلام کے نام پر۔ ایک بے گناہ بچی جو کہ ابھی آئی سی یو سے بھی نہیں نکلی اس پر کس کس قسم کا کیچڑ اچھالا جا رہا ہے۔ یہ ہیں ہمارے مذہب کے ٹھیکہ دار۔
میرے لئے تو اک انکشاف ہے یہ۔ ان تصاویر کی حقیقت جانچ لوں پھر کچھ کہہ سکوں گا۔
 
سید ذیشان

محفلین
میرے لئے تو اک انکشاف ہے یہ۔ ان تصاویر کی حقیقت جانچ لوں پھر کچھ کہہ سکوں گا۔
کس چیز کی حقیقت جانچنی ہے؟ یہ اکاونٹ سمیہ راحیل قاضی کا ہی ہے جو کہ جماعت اسلامی کی عہدہ دار ہیں اور قاضی صاحب کی صاحبزادی۔ اس کے علاوہ میں نے ساتھ میں ایک وڈیو لنک بھی دیا ہے جس میں ملالہ پر بنائے جانی والی 2009 کی ڈاکیومنٹری ہے۔ اس میں UNICEF کی طرف سے ہالبروک کیساتھ ملالہ کی میٹنگ کی فوٹیج ہے جس میں ملالہ ہالبروک سے کہہ رہی ہے کہ تعلیم میں ہماری مدد کریں جس پر ہالبروک نے جواب دیا کہ ہم پاکستان کو ایک ارب ڈالر امداد دے رہے رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top