نایاب
لائبریرین
واہ میرے محترم بھائینایاب بھائی مجھے آپ سے غیر ضروری بحث نہیں کرنی۔ میں وضاحت کر چکا ہوں۔ اگر مجھے یہی بات لکھنا ہوتی جو آپ مجھ سے زبردستی منسوب کر رہے ہیں تو کیا میرا کسی نے ہاتھ پکڑ رکھا تھا یا مجھ میں ایسا لکھنے کی قدرت نہیں تھی؟؟؟۔
والسلا م علیکم و رحمۃاللہ۔
" مارے بھی اور رونے بھی نہ دے "