مہدی نقوی حجاز
محفلین
کراچی میں تو اس کی نوعیت میں یقیناً فرق ہوگا، آپ کی طرف کیا کہتے ہیں!؟ :۔)جب کبھی "ابا" دروازہ کھولے تو پورا محلہ سنتا ہے کہ کیا کہتے ہیں۔
کراچی میں تو اس کی نوعیت میں یقیناً فرق ہوگا، آپ کی طرف کیا کہتے ہیں!؟ :۔)جب کبھی "ابا" دروازہ کھولے تو پورا محلہ سنتا ہے کہ کیا کہتے ہیں۔
حضور کراچی میں بھی "ابا" ابا ہی ہوتا ہے۔۔۔ یہاں وہاں کی آب و ہوا نے "ابے" کی Properties پر گہرا اثر ڈالا ہے۔۔۔کراچی میں تو اس کی نوعیت میں یقیناً فرق ہوگا، آپ کی طرف کیا کہتے ہیں!؟ :۔)
اس طرف تو ہمارا دھیان گیا ہی نہیں!!حضور کراچی میں بھی "ابا" ابا ہی ہوتا ہے۔۔۔ یہاں وہاں کی آب و ہوا نے "ابے" کی Properties پر گہرا اثر ڈالا ہے۔۔۔
تصاویر لی گئی ہوتیں تو کچھ ضرور ارشاد فرماتے بلکہ ارشاد مکرر کرتے!زبردست روداد۔ اب تصاویر کی بابت کچھ ارشاد فرمائیے
آپ سے جب ملاقات ہوگی تو اس کی روداد لکھ کر میں آپ کو سب سے پہلے ٹیگ کروں گا۔واہ جناب ۔ مزا آ گیا ۔
کم از کم ایسی تحریروں پر ہماری طرف ٹیگ شیگ ضرور روانہ کیا کیجیے۔
تو غلطی آپ کی ہے نا۔ کوچہ کا فارم بھجوایے۔ ہم ابھی داخلہ لے کر چپ شاہ کا روزہ توڑے دیتے ہیں۔آپ نے تو جرم پر جرم کیے ہیں۔ ملاقات کے لئے جانا۔۔۔ اور وہ بھی ایک ایسے شخص کے پاس۔ جو کوچہ کا کسی طور بھی رکن نہیں۔ پھر اس کے گپ شپ کر کے ساکنان کوچہ کے لئے مسائل کھڑے کرنا۔ اور ظلم پر ظلم یہ کہ داستان رقم کرنا جبکہ رقم کی کوئی شبیہ تک نہ ہو۔
معذرت کہ وہاں داخلہ فارم پر نہیں عملی نمونہ جات پیش کرنے پر ملتا ہے۔ آپ بھی ہنر آزمائیں۔تو غلطی آپ کی ہے نا۔ کوچہ کا فارم بھجوایے۔ ہم ابھی داخلہ لے کر چپ شاہ کا روزہ توڑے دیتے ہیں۔
بہت شکریہ جناب، ضرور۔واہ جناب ۔ مزا آ گیا ۔
کم از کم ایسی تحریروں پر ہماری طرف ٹیگ شیگ ضرور روانہ کیا کیجیے۔
آداب!
جناب پھر ترتیب دیجیے کوئی ملاقات!
ذمہ دار لوگوں کو ہی یہ کام سونپنا چاہیے!!عبد الرحمٰن بھائی کی ذمہ داری لگائیں گے کسی دن۔
نہیں چاہیے داخلہ!معذرت کہ وہاں داخلہ فارم پر نہیں عملی نمونہ جات پیش کرنے پر ملتا ہے۔ آپ بھی ہنر آزمائیں۔
بندہ بھی آپ کی زیارت کا متمنی ہے۔
جناب پھر ترتیب دیجیے کوئی ملاقات!
میں کسی سے نہیں ملنا چاہتا۔عبد الرحمٰن بھائی کی ذمہ داری لگائیں گے کسی دن۔
ملنا ملانا چلو اوکھی گل سہیمیں کسی سے نہیں ملنا چاہتا۔
میں کسی سے نہیں ملنا چاہتا۔
ملنا ملانا چلو اوکھی گل سہی
باری وچوں تکنا ضرور چاہی دا
تھوڑا ٹھورا ہنسنا ضرور چاہی دا