نیرنگ خیال
لائبریرین
نہیں چاہیے داخلہ!
نہیں کا سارا پہاڑا یاد ہے یا صرف یادداشت کے سہارے چل رہے ہیں۔میں کسی سے نہیں ملنا چاہتا۔
نہیں چاہیے داخلہ!
نہیں کا سارا پہاڑا یاد ہے یا صرف یادداشت کے سہارے چل رہے ہیں۔میں کسی سے نہیں ملنا چاہتا۔
آپ کو تو لاعلاج قرار دے کر واپس بھیج دیا تھا۔۔۔ پھر بھی آپ ابھی تک خود کا انتظار کرنے والوں میں پاتے ہیں۔۔۔ہم نے تو خود نیرنگ خیال بھیا کی ویٹنگ لسٹ میں ہیں اس معاملے میں۔
نوٹ کروا دیں۔ ویسٹرن یونین بہتر رہے گا۔اچھا پھر نیرنگ خیال بھائی کے پاس میں بھی اپنا نام نوٹ کرادیتا ہوں۔
ایک تو "صاحبِ فن" حضرات کے ساتھ یہ بڑا مسئلہ ہے۔ ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے۔ کسی کو لا علاج قرار دے دیتے ہیں۔ کسی کو "رفاہی اداروں" کا راستہ دکھا دیتے ہیں۔آپ کو تو لاعلاج قرار دے کر واپس بھیج دیا تھا۔۔۔ پھر بھی آپ ابھی تک خود کا انتظار کرنے والوں میں پاتے ہیں۔۔۔
نوٹ کروا دیں۔ ویسٹرن یونین بہتر رہے گا۔
نہیں کا سارا پہاڑا یاد ہے یا صرف یادداشت کے سہارے چل رہے ہیں۔
جو صاحب فن نہ ہوں۔ وہ مکھی بیٹھنے دیتے ہیں؟ بڑی آسان پہچان کروا دی آپ نے۔۔۔ایک تو "صاحبِ فن" حضرات کے ساتھ یہ بڑا مسئلہ ہے۔ ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے۔ کسی کو لا علاج قرار دے دیتے ہیں۔ کسی کو "رفاہی اداروں" کا راستہ دکھا دیتے ہیں۔
جی بس علم ہوتا ہی بانٹنے کے لیے ہے۔جو صاحب فن نہ ہوں۔ وہ مکھی بیٹھنے دیتے ہیں؟ بڑی آسان پہچان کروا دی آپ نے۔۔۔
درپردہ صاحب علم ہونے کا اعتراف خوب ہے۔۔۔جی بس علم ہوتا ہی باںٹنے کے لیے ہے۔
ہاہاہاہاہاہا!درپردہ صاحب علم ہونے کا اعتراف خوب ہے۔۔۔
یاد آوری کا شکریہ ۔۔۔ محو استراحت ہےسید زبیر سر آپ کی بیٹی کا اب کیا حال ہے ؟
یاد آوری کا شکریہ ۔۔۔ محو استراحت ہے