عبد الرحمن
لائبریرین
اے لڑکے! ہمیں پنجابی نہیں آتی۔ اگر بات کرنی ہے تو اردو، انگلش، عربی اور فارسی میں کیجیے۔ملنا ملانا چلو اوکھی گل سہی
باری وچوں تکنا ضرور چاہی دا
تھوڑا ٹھورا ہنسنا ضرور چاہی دا
اے لڑکے! ہمیں پنجابی نہیں آتی۔ اگر بات کرنی ہے تو اردو، انگلش، عربی اور فارسی میں کیجیے۔ملنا ملانا چلو اوکھی گل سہی
باری وچوں تکنا ضرور چاہی دا
تھوڑا ٹھورا ہنسنا ضرور چاہی دا
دراصل عبدالرحمٰن بھائی ملنا ملانا پسند نہیں کرتے۔
بہت زیادہ ہوا تو "کسی" کی "زیارت کے متمنّی" ہو گئے۔
اے لڑکے! ہمیں پنجابی نہیں آتی۔ اگر بات کرنی ہے تو اردو، انگلش، عربی اور فارسی میں کیجیے۔
آپ سکھادیں!جہاں اتنی زبانیں سیکھ لی ہیں، وہاں ذرا سی پنجابی بھی سیکھ لیں۔
ذرا سی سے کیا بنے گا؟جہاں اتنی زبانیں سیکھ لی ہیں، وہاں ذرا سی پنجابی بھی سیکھ لیں۔
ذرا سی سے کیا بنے گا؟
بیٹھے سے بیگار بھلیکچھ نہ کچھ تو بن ہی جائے گا۔ کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر۔ بیٹھے سے بیگار بھلی۔
بیٹھے سے بیگار بھلی
اردو میں گفتار بھلی
اچھا پھر نیرنگ خیال بھائی کے پاس میں بھی اپنا نام نوٹ کرادیتا ہوں۔ہم نے تو خود نیرنگ خیال بھیا کی ویٹنگ لسٹ میں ہیں اس معاملے میں۔
گپ شپ اتنے عروج پر تھی کہ اضافی چیزوں کا بالکل خیال ہی نہ رہا۔ پھر بھی یہ ہمارے شاعر صاحب کی ہم پر مہربانی ہے کہ اتنی "مصروفیت" میں بھی اشیائے خور و نوش سے صرف نظر نہیں کیا۔ اس طرح ہمارا دل ٹوٹنے سے بچ گیا۔زبردست روداد۔ اب تصاویر کی بابت کچھ ارشاد فرمائیے
گپ شپ اتنے عروج پر تھی کہ اضافی چیزوں کا بالکل خیال ہی نہ رہا۔ پھر بھی یہ ہمارے شاعر صاحب کی مہربانی ہے کہ اتنی "مصروفیت" میں بھی اشیائے خور و نوش سے صرف نظر نہیں کیا۔
جزاک اللہ خیرا! آپ بھی سدا خوش رہیں! ولک مثل ذلک!سلامت رہیں عبد الرحمن صاحب، خوش و خرم رہیں ہمیشہ
نایاب بھائی! جزاک اللہ خیرا! آپ کی محبت اور حسن ظن کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں۔ بس دعائیں ہی دے سکتا ہوں۔ آپ بھی کبھی چھٹیوں میں آیے نا ہمارے غریب خانے، بہت تمنا ہے آپ سے ملنے کی۔بلاشبہ خوش نصیب ہیں محترم مہدی نقوی حجاز صاحب آپ ۔۔
رحمن کے بندے سے نہ صرف مل پائے بلکہ دعوت بھی اڑا آئے ۔۔۔ ۔
عنقا ہیں آج کل کے زمانے میں ایسے محبت پیار بھرے لوگ ۔۔۔ ۔۔
سچ لکھا آپ نے محترم عبدالرحمن بھائی سراپا " پاکیزگی کی علامت سفید " ہیں ۔۔
بہت دعائیں شراکت پر
"ملنامہ " عنوان شعری متوجہ نہ کرپایا سو تاخیر ہوئی حاضری میں ۔۔۔ ۔۔۔ معذرت
معذرت مقبول و موصول!بلاشبہ خوش نصیب ہیں محترم مہدی نقوی حجاز صاحب آپ ۔۔
رحمن کے بندے سے نہ صرف مل پائے بلکہ دعوت بھی اڑا آئے ۔۔۔ ۔
عنقا ہیں آج کل کے زمانے میں ایسے محبت پیار بھرے لوگ ۔۔۔ ۔۔
سچ لکھا آپ نے محترم عبدالرحمن بھائی سراپا " پاکیزگی کی علامت سفید " ہیں ۔۔
بہت دعائیں شراکت پر
"ملنامہ " عنوان شعری متوجہ نہ کرپایا سو تاخیر ہوئی حاضری میں ۔۔۔ ۔۔۔ معذرت
اللہ مہربان ہو آپ پر میرے محترم بھائینایاب بھائی! جزاک اللہ خیرا! آپ کی محبت اور حسن ظن کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں۔ بس دعائیں ہی دے سکتا ہوں۔ آپ بھی کبھی چھٹیوں میں آیے نا ہمارے غریب خانے، بہت تمنا ہے آپ سے ملنے کی۔
آمین ثم آمین! جزاک اللہ خیرا نایاب بھائی! آپ کے دیدار کا اس سے زیادہ خوب صورت مقام تو اور کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔اللہ مہربان ہو آپ پر میرے محترم بھائی
اپنے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر کے زیارت سے مشرف فرمائے ۔ آمین
مکے و مدینے آئیں آپ اور ہم دیدار کریں رحمن کے بندے کا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ان شاءاللہ