شکریہ۔۔ اگر ایک کومل پسند نہیں آیا تودو بار ’کومل کومل‘ کر لیتے ہیں، مس سلیم۔شبانہ سے اب کومل
ایہو جیاں گلاں چنگیاں نئیں ہندیاں چوہدری صاب!!!شکریہ۔۔ اگر ایک کومل پسند نہیں آیا تودو بار ’کومل کومل‘ کر لیتے ہیں، مس سلیم۔
نُخبٰی عرفان ہی بتائیں گی یہ بھیاب یہ کومل کی اینڑی کہاں سے ہوئی؟
ہیں، یہ ایم کیو ایم والے الطاف بھائی کا اثر یہاں کہاں آ گیا؟
شکریہ۔۔ اگر ایک کومل پسند نہیں آیا تودو بار ’کومل کومل‘ کر لیتے ہیں، مس سلیم۔
یہ ان کے نام کے ساتھ "عرفان" صاحب کا کیا تعارف ہے؟
ایہو جیاں گلاں چنگیاں نئیں ہندیاں چوہدری صاب!!!
کل والے مراسلے سے مجھے شک ہوا، آج یقین ہو گیا
نُخبٰی عرفان کچھ سمجھی؟؟؟
یہ ان کے نام کے ساتھ "عرفان" صاحب کا کیا تعارف ہے؟
اب بٹیا کہہ دو، مزید غلط فہمیاں پھیل جائیں۔۔۔نہ نہ بٹیا کچھ آپ ہی سمجھا دیں
اب بٹیا کہہ دو، مزید غلط فہمیاں پھیل جائیں۔۔۔
بٹیا وہ خوش فہمیوں والے آج کہاں غائب ہیںاب بٹیا کہہ دو، مزید غلط فہمیاں پھیل جائیں۔۔۔
اب بٹیا کہہ دو، مزید غلط فہمیاں پھیل جائیں۔۔۔
شبانہ والییار مزید کیا؟؟؟
پہلے بھی کوئی غلط فہمی ہے کیا؟؟
آنی! کون بھلا؟بٹیا وہ خوش فہمیوں والے آج کہاں غائب ہیں
آدم بو آدم بو کرتے آتے ہیں۔۔۔۔۔۔آنی! کون بھلا؟
صحیح کہہ رہے شمشاد بھیا۔اب ساری زندگی اسی گلی میں ہی گزار دینی ہے یا اس سے باہر بھی نکلنا ہے۔
اردو محفل کے ہزاروں زمرے ہیں۔ ان کی بھی سیر کریں۔