نُخبٰی عرفان
محفلین
یعنی کہ بھتیجیوں میں مزید اضافہ۔
چشم ما روشن دل ما شاد
یعنی کہ بھتیجیوں میں مزید اضافہ۔
چشم ما روشن دل ما شاد
جب جان جائیں تو مجھے بھی بتائیے گا!!
خوش آمدید نُخبٰی عرفان امید کرتے ہیں کہ آپ محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی.
ماشاء ماشاء اللّہ۔عقدِ ثانی کے لئیے سوہنی کی تلاش۔۔۔
وعلیکم السلام
نام بہت اچھا ہے اور اسکا مطلب اس سے بھی زیادہ
خوش آمدید
جیتی رہیں آباد رہیں
بٹیا پہلے دوسری پھر تیسری اور پھر چوتھی ترتیب یوں ہی کی ہے ۔۔۔ایک کیا شریعت میں چار کی گُنجائش ہے
تمہاری سہیلی بتائے گی تو جانوں گا ناں۔ اس کے بعد دیکھوں گا، تمہیں بتانے والی بات ہے یا نہیں۔
کوئی گھنٹہ بھر ہم دونوں سوچتے رہے کہ کیا عنوان ہو۔۔۔ بالآخر نُخبٰی عرفان کو یہ شعر سوجھا، میں نے کہا چلو ایک ہی مصرع بہت ہے۔۔۔۔
لڑکی تم نے تو پڑھ لکھ کر گنوا دیا۔ محاورہ ہی الٹا دیا۔چھوٹے میاں تو چھوٹے میاں بڑے میاں سُبحان اللّٰہ
اللّٰہ اللّٰہنُخبٰی عرفان آجائیں جی! بتائیں شبانہ کون؟؟؟
لڑکی تم نے تو پڑھ لکھ کر گنوا دیا۔ محاورہ ہی الٹا دیا۔
اصل محاورہ "بڑے میاں سو بڑے میاں، چھوٹے میاں سبحان اللہ" ہے۔
ایک ہم اکیلے کو تھوڑی بتایا سارے جہاں نے پڑھا ہے۔۔۔
پھر ہم ہی کیوں بدنام ؟؟؟
لگتا ہے انہیں کچھ لے دے کر راضی کرنا پڑے گا کہ بتا دیں۔ اب دیکھتا ہوں، تمہاری سفارش کس قدر کام کرتی ہے۔
سینوریٹاسوہنی سوہنی کبھی ممتاز ممتاز کبھی عالیہ کبھی عظمیٰ سب تھوڑی کرتے ہیں۔۔۔