نُخبٰی عرفان
محفلین
شبانہ والی
شبانہ والی
وعلیکم آداب۔
نوازش، مہربانی، شکریہ۔مجھے آپ دیکھے دیکھے سے لگ رہے تھے
وعلیکم آداب۔
نوازش، مہربانی، شکریہ۔
یہ کیسے بھئی؟سر آپ کیسے ہیں چھ سال بعد دیکھ رہی ہوں آپکو
فیس بک پر دیکھا ہو گا پہلے۔آپ کو آئے ابھی ایک ہفتہ ہوا ہے اور چوہدری صاحب کو چھ سال بعد دیکھ رہی ہیں، یہ سمجھ میں نہیں آیا۔
آپ کو آئے ابھی ایک ہفتہ ہوا ہے اور چوہدری صاحب کو چھ سال بعد دیکھ رہی ہیں، یہ سمجھ میں نہیں آیا۔
"تھے" کیا مطلب؟ اب نہیں ہیں کیا؟یہ فیسبُک پہ میرے فرینڈ تھے
الحمدللہ۔ میں باخیریت ہوں۔سر آپ کیسے ہیں چھ سال بعد دیکھ رہی ہوں آپکو
جی، ایسا ہی ہے۔"تھے" کیا مطلب؟ اب نہیں ہیں کیا؟
جی، ایسا ہی ہے۔
دوستوں کو زندگی کے کسی موڑ پر آنے والی غیر متوقع مشکلات سے بچانے کے لیے تعلقات میں عارضی رخنے ڈالنے پڑتے ہیں۔
جی آ، جی آ!!!ماشاء ماشاء اللّہ۔عقدِ ثانی کے لئیے سوہنی کی تلاش۔۔۔
جیسے کچھ لوگ اپنے وقت سے چھ سال پہلے پیدا ہوجاتے ہیں!!!یہ کیسے بھئی؟
جہاں ہم نے اور ذمہ داریاں اٹھائی ہیں، ایک یہ بھی سہی!!!
نتائج کی ذمہ داری آپکی
کسی سے ایک کرو گے تو دوسری ہو گیجہاں ہم نے اور ذمہ داریاں اٹھائی ہیں، ایک یہ بھی سہی!!!
ماشاء اللّہ آپ کے حسبِ حالجی آ، جی آ!!!
کسی سے ایک کرو گے تو دوسری ہو گی
جو کر رہے ہو محبت تو خرچ بھی ہو گی
مرے فلیٹ, جو آتی ہے گھومتی سیڑھی
وہ ایک چاند کے دل میں اتر رہی ہوگی
خوبصورت خوبصورت!!!ملا رہا ہوں تیرا حُسن کائنات کے ساتھ
فیزکس کھول کے بیٹھا ہوں دینیات کے ساتھ
یہ پوسٹر تو بھلا ہے مگر پڑھے لکھو !!
ذرا سا دل بھی تو رکھو قلم دوات کے ساتھ