تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
خوش آمدید محترمہ...
جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ان چٹاخ پٹاخ سی محفلین کی سہیلی ہیں...
خود نہ جانے کیسی ہوں گی، ان کے جیسی چٹاخ پٹاخ یا ہمارے جیسی دھیمے، مدھر و مدھم سروں کی مانند سنجیدہ مزاج!!!
آپ کی سنجیدہ مزاجی پر تو کوئی بھی محفلین گواہی دینے کے لیے فی الفور تیار ہو جائے:D
 

سید عمران

محفلین
سنجیدگی تو گویا ہماری چوکھٹ توڑ کر دہلیز پر بیٹھ گئی ہے!!!
ہاہاہاہ
اوئ
ہہ اوئی اللہ سننے کو کان ترس گئے...
نین برس گئے...
آج برسوں بعد کسی نے ایسا کہا!!!
یہ برسوں پہلے کس نے کہا تھا؟
اب یہ نہ کہیئے گا کہ بھیّا نے کہا تھا
 

سید عمران

محفلین
ہاہاہاہ
اوئ

یہ برسوں پہلے کس نے کہا تھا؟
اب یہ نہ کہیئے گا کہ بھیّا نے کہا تھا
چلیں بھیا کا نام نہیں لیتے...
برسوں پہلے لڑکیاں بالیاں ایسا کہا کرتی تھیں...
آج کل کی لڑکیاں لڑکوں کے ساتھ پڑھ پڑھ کر پوری مرد بن گئی ہیں...
لولز سے کم بات ہی نہیں کرتیں!!!
 
چلیں بھیا کا نام نہیں لیتے...
برسوں پہلے لڑکیاں بالیاں ایسا کہا کرتی تھیں...
آج کل کی لڑکیاں لڑکوں کے ساتھ پڑھ پڑھ کر پوری مرد بن گئی ہیں...
لولز سے کم بات ہی نہیں کرتیں!!!

اسکا جواب کل تک کیلئے محفوظ ہے
 
خوش آمدید نخبی ، بہت خوشی ہوئی کہ ماہی کی کوششوں سے آپ بالآخر محفل کی ممبر بن ہی گئیں۔
آپ بے فکر ہو کر گپ شپ کریں اور محفل کا جائزہ لیں۔
لائبریری کے کام تو چلتے ہی رہتے ہیں ، اس کی ابھی فکر کرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
خوش آمدید محترمہ...
جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ان چٹاخ پٹاخ سی محفلین کی سہیلی ہیں...
خود نہ جانے کیسی ہوں گی، ان کے جیسی چٹاخ پٹاخ یا ہمارے جیسی دھیمے، مدھر و مدھم سروں کی مانند سنجیدہ مزاج!!!
Haven't you heard, opposite attracts!!!
:cool:
 

ماہی احمد

لائبریرین
چلیں بھیا کا نام نہیں لیتے...
برسوں پہلے لڑکیاں بالیاں ایسا کہا کرتی تھیں...
آج کل کی لڑکیاں لڑکوں کے ساتھ پڑھ پڑھ کر پوری مرد بن گئی ہیں...
لولز سے کم بات ہی نہیں کرتیں!!!
اچھا تو آپ اس قدیم دور سے ہیں۔۔۔۔۔ :p اب سمجھ آئی چار کی رٹ کیوں لگا رکھی۔۔۔۔ صابرہ امین بہنا نے ٹھیک چن چن کر آپ کے مطابق آم چنے تھے:ROFLMAO:
 
Top