تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

ماہی احمد

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
نخبی عرفان بٹیا
اُردو محفل میں خوش آمدید، آپ ہماری راج دلاری پیاری بٹیا ماہی احمد کی دوست ہیں تو ہماری بٹیا تو بن ہی گیں اور یہ کیا بتا دیا آپ نے سید عمران کو سوہنی کا شہر پھر آپکو سوہنی کو ڈھونڈھنے پر مامور کر دیں گے ۔۔۔
بہت ساری دعائیں اور پیار۔۔۔
 
لیں سوہنی کو ڈھونڈنا کیا مشکل ہے بھلا۔۔۔۔ سید عمران بھائی مجھ سے پوچھیں میں بتا دیتی ہوں کیسے پہنچیں گے سوہنی تک :sneaky:
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید۔

Welcome.jpg
معذرت!
یہ دو انگوٹھے، ایک آم , سائیڈ میں تکتی دو آنکھیں(مجھے تو گول گول آنکھیں ہی لگتی :) ) تقریباٙٙ ہر تعارفی لڑی میں کسی دھرنے سے کم نہیں لگے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
یہ آپ کی تعارف کی لڑی ہے، تو آپ کا ہی پوچھا ہے۔
بھتیجی کا تو مجھے علم ہے۔
چاچو نُخبٰی عرفان سے میری ملاقات فیس بک پر ہوئی تھی، یاد نہیں کب۔ نخبٰی اپنی کاوشیں وہاں شئیر کرتی تھی جو کہ مجھے تو بہت پسند تھیں۔۔۔۔ بس اسی طرح کرتے کرتے بات چیت بڑھی اور ہم دوست بن گئے۔ ان کی بیٹی سارہ فاطمہ کی ہم عمر ہے تقریباً(یعنی ہماری دلچسپیوں کا مرکز بھی ایک ہی موضوع رہا) ۔ ہماری کبھی فیس ٹو فیس ملاقات نہیں ہوئی نہ ان کا تعلق اسلام آباد سے ہے:)
 
شمشاد

اچھا تو "نیٹ فرینڈ" ہیں۔ میں سمجھا یونیورسٹی میں زمانہ طالبعلمی سے دوست ہیں۔
پھر بھی اچھا لگا۔ اللہ کرے آپ کی دوستی برقرار رہے۔
 
Top