نُخبٰی عرفان
محفلین
ہاہاہاہا یہ چیزاچھا تو آپ اس قدیم دور سے ہیں۔۔۔۔۔ اب سمجھ آئی چار کی رٹ کیوں لگا رکھی۔۔۔۔ صابرہ امین بہنا نے ٹھیک چن چن کر آپ کے مطابق آم چنے تھے
ہاہاہاہا یہ چیزاچھا تو آپ اس قدیم دور سے ہیں۔۔۔۔۔ اب سمجھ آئی چار کی رٹ کیوں لگا رکھی۔۔۔۔ صابرہ امین بہنا نے ٹھیک چن چن کر آپ کے مطابق آم چنے تھے
چاچو نُخبٰی عرفان سے میری ملاقات فیس بک پر ہوئی تھی، یاد نہیں کب۔ نخبٰی اپنی کاوشیں وہاں شئیر کرتی تھی جو کہ مجھے تو بہت پسند تھیں۔۔۔۔ بس اسی طرح کرتے کرتے بات چیت بڑھی اور ہم دوست بن گئے۔ ان کی بیٹی سارہ فاطمہ کی ہم عمر ہے تقریباً(یعنی ہماری دلچسپیوں کا مرکز بھی ایک ہی موضوع رہا) ۔ ہماری کبھی فیس ٹو فیس ملاقات نہیں ہوئی نہ ان کا تعلق اسلام آباد سے ہے
آمیناچھا تو "نیٹ فرینڈ" ہیں۔ میں سمجھا یونیورسٹی میں زمانہ طالبعلمی سے دوست ہیں۔
پھر بھی اچھا لگا۔ اللہ کرے آپ کی دوستی برقرار رہے۔
شکریہ دوستوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اور خوش آمدید۔
بہت اچھا لگا ماہی کی سہیلی سے ملنا۔
جیسے تم بہن ہو یہ چاچو ہیں
فکر نہیں کرنی۔۔۔ آہستہ آہستہ سب سمجھ جاؤ گی
ماشاء الله ایک اچھا تفریح والا پروگرام ھے پسند آیا امید ھے ہم سب کو کچھ اچھا سیکھنے کو ملےگا۔میں ابھی نیا نیا آیا ھوں آپ دوست رہنمائی فرمایئے گا۔السلام علیکم
جی تو میرا تعارف : میرا نام عبدالحمید خلجی ھے میرا تعلق میرپورخاص سے ھے۔ تمام فرقوں سے دور مسلم ھوں۔ بس اتنا ہی کافی ھے ۔
اچھا باجی شبانہفکر نہیں کرنی۔۔۔ آہستہ آہستہ سب سمجھ جاؤ گی
زور کس پہ ہواخوش آمدید محترمہ...
جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ان چٹاخ پٹاخ سی محفلین کی سہیلی ہیں...
خود نہ جانے کیسی ہوں گی، ان کے جیسی چٹاخ پٹاخ یا ہمارے جیسی دھیمے، مدھر و مدھم سروں کی مانند سنجیدہ مزاج!!!
اب یہ شبانہ کون ہیں؟اچھا باجی شبانہ
و علیکم السلام خلجی صاحبماشاء الله ایک اچھا تفریح والا پروگرام ھے پسند آیا امید ھے ہم سب کو کچھ اچھا سیکھنے کو ملےگا۔میں ابھی نیا نیا آیا ھوں آپ دوست رہنمائی فرمایئے گا۔السلام علیکم
جی تو میرا تعارف : میرا نام عبدالحمید خلجی ھے میرا تعلق میرپورخاص سے ھے۔ تمام فرقوں سے دور مسلم ھوں۔ بس اتنا ہی کافی ھے ۔
یعنی کہ بھتیجیوں میں مزید اضافہ۔جیسے تم بہن ہو یہ چاچو ہیں
ہے کوئیاب یہ شبانہ کون ہیں؟
وہ تو مجھے بھی معلوم ہے "ہے کوئی" شبانہ، ایسے تو میں کئی ایک "شبانہ" کو جانتا ہوں، جن میں سرفہرست شبانہ اعظمی ہے۔ہے کوئی
وہ تو مجھے بھی معلوم ہے "ہے کوئی" شبانہ، ایسے تو میں کئی ایک "شبانہ" کو جانتا ہوں، جن میں سرفہرست شبانہ اعظمی ہے۔
ہیں کوئی درجن بھر، لیکن آپ کس "شبانہ" کا ذکر کر رہی ہیں، لا علم ہوں۔اللّٰہ اللّٰہ
کتنی شبانہ ؟؟؟