سیما علی
لائبریرین
بٹیا کہیں ایسا نہ ہوبھابھی کو سب کہانی من و عن سنا دیجیے۔۔۔۔
رل وی گئے آں پر عقل فر نہیں آئی اے !
بٹیا کہیں ایسا نہ ہوبھابھی کو سب کہانی من و عن سنا دیجیے۔۔۔۔
بھابھی کو سب کہانی من و عن سنا دیجیے۔۔۔۔
اس طرح آپ کو سوہنی سَسّی ہیر بمع ۶۷ مزید تک رسائی حاصل ہو گی اور یہ شبانہ فرزانہ اور دُردانہ والے بکھیڑوں سے جان چھوٹے گی۔۔۔۔ سوچ لیجیے۔۔۔۔ آپ کی مرضی!!!آپ کو ہم اپنی کس بات سے پاگل نظر آرہے ہیں؟؟؟
کسی ایک سے؟؟؟آپ کو ہم اپنی کس بات سے پاگل نظر آرہے ہیں؟؟؟
سر ملا ہے عشق کا سودا سمانے کے لیےبتاتے کیوں نہیں سودا سمایا کیوں۔۔۔۔
ہم تو کہتے ہیں کہ ہر ہر بات میں آپ سے اسی طرح کا مشورہ لیا جائے۔۔۔اس طرح آپ کو سوہنی سَسّی ہیر بمع ۶۷ مزید تک رسائی حاصل ہو گی اور یہ شبانہ فرزانہ اور دُردانہ والے بکھیڑوں سے جان چھوٹے گی۔۔۔۔ سوچ لیجیے۔۔۔۔ آپ کی مرضی!!!
کسی صورت بھائی کے کام آئیں گے، دلی خوشی نصیب ہو گیہم تو کہتے ہیں کہ ہر ہر بات میں آپ سے اسی طرح کا مشورہ لیا جائے۔۔۔
پھر ہر ہر مشورے کے الٹ کام کیا جائے!!!
اس طرح تو بھائی کے کام بگاڑنے کے کام آئیں گی!!!کسی صورت بھائی کے کام آئیں گے، دلی خوشی نصیب ہو گی
تو پھر کیجیے فیس ادا!اس طرح تو بھائی کے کام بگاڑنے کے کام آئیں گی!!!
بٹیا پھر فیس کی بات کر دیتو پھر کیجیے فیس ادا!
بٹیا یہ دل پشوری کرتے ہیں بلکہ دل کرانچی کرتے ہیں ۔کسی صورت بھائی کے کام آئیں گے، دلی خوشی نصیب ہو گی
دلوں کا قرب کہیں فاصلوں سے مٹتا ہےاس طرح تو بھائی کے کام بگاڑنے کے کام آئیں گی!!!
اف یہ تجاہل عارفانہ!!!بٹیا اتوار کے بعد زیادہ چہکتے ہیں پتہ کرنا پڑے گا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اور خوش آمدید۔
بہت اچھا لگا ماہی کی سہیلی سے ملنا۔
نُخبٰی! الحمدللہ بالکل ٹھیک۔ آپ کیسی ہیں؟
اللہ آپ کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!