ماہی احمد
لائبریرین
سارا جہان اتنا ڈیسپیریٹ نہیں ہے نا!!!ایک ہم اکیلے کو تھوڑی بتایا سارے جہاں نے پڑھا ہے۔۔۔
پھر ہم ہی کیوں بدنام ؟؟؟
سارا جہان اتنا ڈیسپیریٹ نہیں ہے نا!!!ایک ہم اکیلے کو تھوڑی بتایا سارے جہاں نے پڑھا ہے۔۔۔
پھر ہم ہی کیوں بدنام ؟؟؟
سارا جہان اتنا ڈیسپیریٹ نہیں ہے نا!!!
ہماری سوہٹی سوہنی کے لیے!!!بہت ساری دعائیں اور پیار۔۔۔
آداب عرض!!!
واہ بھانجی دل خوش کیا
جیسے اتنے عرصہ میں آپ نے ہم سے تو بہت کچھ سیکھ لیا جو نئے مہمان کی مکھن پالش کر رہے ہیں!!!وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو محفل فورم میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں،
امید کرتے ہیں کہ آپ سے ہم محفلین کو کچھ نا کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
بہت ساری دعائیں اور ڈھیر سارا پیارآداب عرض!!!
یہ بھیا ہمارے گم کہاں ہیں ۔۔۔۔جیسے اتنے عرصہ میں آپ نے ہم سے تو بہت کچھ سیکھ لیا جو نئے مہمان کی مکھن پالش کر رہے ہیں!!!
آر یو شیور؟؟؟ایسے کام پوچھے بغیر کردینے چاہئیں!!!
بٹیا اتوار کے بعد زیادہ چہکتے ہیں پتہ کرنا پڑے گاآر یو شیور؟؟؟
آپ تو ہماری سنجیدہ مزاجی کے بارے میں پرسنلی جانتے ہیں نا!!!زور کس پہ ہوا
سنجیدہ مزاج
ہم بھی جاننا چاہتے ہیں!!!اب یہ شبانہ کون ہیں؟
لیں میں بتائے دیتی ہوں۔۔۔۔ایک دن کی چھٹی کے بعد فریش ہونا تو بنتا ہےبٹیا اتوار کے بعد زیادہ چہکتے ہیں پتہ کرنا پڑے گا
کچھ جاسوس لگانا پڑیں گے انکے پیچھے کہ پتہ لگا یہ سودا سمایا کیسے۔بٹیا اتوار کے بعد زیادہ چہکتے ہیں پتہ کرنا پڑے گا
اب شبانہ لو کر لو گل؟ہم بھی جاننا چاہتے ہیں!!!
کیوں سب نے منع کرر کھا ہے کیا؟؟؟سوہنی سوہنی کبھی ممتاز ممتاز کبھی عالیہ کبھی عظمیٰ سب تھوڑی کرتے ہیں۔۔۔