بھیا جی پلیز درشن کرادیں اپنےمیں بھی۔۔۔۔
نایاب بھیا نے نمائندہ تصویر بھی گڑیا رانی کی دی ہوئی ہے اس لیے زیادہ مسئلہ ہوتا ہے۔ میں تو کئی بار کہتے کہتے رک گئی کہ بھیا اپنے درشن بھی کروا دیجیئے۔
بس ڈر لگتا ہے کہ بھیا کو ناگوار نہ گزرے کہیں
بھیا جی پلیز درشن کرادیں اپنےمیں بھی۔۔۔۔
نایاب بھیا نے نمائندہ تصویر بھی گڑیا رانی کی دی ہوئی ہے اس لیے زیادہ مسئلہ ہوتا ہے۔ میں تو کئی بار کہتے کہتے رک گئی کہ بھیا اپنے درشن بھی کروا دیجیئے۔
بس ڈر لگتا ہے کہ بھیا کو ناگوار نہ گزرے کہیں
سلمان بھائی ایسی بھی کیا انکساری آپ بڑی پہنچی ہوئی چیز ہو بھائی جی ہم تو آپ کو پہلے دن سے ہی جان گئے تھےویسے تو آپ کو محفل میں تشریف لائے کافی دن گزر گئے اور اس طویل مدت میں آپ محفل اور محفلین کو مجھ سے بہتر اور زیادہ جان چکی ہوں گی۔ اردو ادب اور ذوق کے اعتبار سے بھی آپ مجھ سے زیادہ تجربہ کار اور شوقین معلوم ہوتی ہیں۔ ادب کو پڑھا اور سمجھا بھی آپ نے زیادہ ہے اور آپ کے مراسلوں کی تعداد بھی کافی ہو چکی اور جلد ہی مجھ سے آگے نکل جائیں گی۔ اور آپ بقول محترمہ حمیرا عدنان صاحبہ محفل میں آ تو گئی ہیں لیکن واپس نہیں جا سکتیں لیکن میں بدقسمتی سے جاتا رہتا ہوں اور آج ہی کافی عرصے کے بعد واپس آیا ہوں تو آپ مجھے خوش آمدید کہہ دیجئے تاکہ پھر میں آپ کے دھاگے کی مناسبت سے آپ کو خوش آمدید کہہ کر اپنا فرض نبھا دوں۔ شکریہ
خوش آمدید۔۔۔اردو سے محبت خون میں شامل ہے۔ اور اچھی اردو سیکھنا چاہتی ہوں۔
شکریہ
بہت شکریہ. سید عمران بھائی!!.ا
خوش آمدید۔۔۔
اچھی اردو سیکھنے کے ایک طالب علم کی یہ تحریر بھی ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
روشن ہوا جہاں
اور اس پر تبصرہ بھی ضرور فرمائیں۔۔۔
دیکھے آج کل کا المیہ یہ ہے کہ مجھ جیسے لوگ چیخ چیخ کر اپنی حقیقت بیان کرنا چاہتے ہیں لیکن ارد گرد کے لوگ عجز انکساری کے ایسے پیکر ہیں کہ میرے سچ کا یقین ہی نہیں کرتے۔ میں بھی ایک انسان ہوں اور خدارا مجھے اتنا مجبور نہ کیا جائے کہ اس چھوٹی شان و شوکت اور تعریفوں کا عادی ہو جاؤں اور ایک اور کتاب لکھنے کی غلطی کر بیٹھوںسلمان بھائی!! پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہہ دیں، جیسا کہ آپ نے بتایا کہ کافی عرصہ کے بعد محفل میں تشریف لائے ہیں۔
محفل اور محفلین کو کافی حد تک سمجھ چکے ہیں۔ لیکن یہ جو آپ نے تجربہ کار اور اردو ادب کو آپ سے زیادہ پڑھنے اور سمجھنے والی بات کی ہے وہ سراسر غلط ہے۔ اس معاملے میں تو ابھی ہم طفلِ مکتب ہیں۔
سلمان بھائی!! اتفاق سے ہم عجز وانکساری کا پیکر بھی نہیں ہیں۔ اگر اچھی اردو بولنی آئے گی تو ہم بھی چیخ چیخ کر کہیں گے کہ ہمیں اچھی والی اردو آتی ہے۔دیکھے آج کل کا المیہ یہ ہے کہ مجھ جیسے لوگ چیخ چیخ کر اپنی حقیقت بیان کرنا چاہتے ہیں لیکن ارد گرد کے لوگ عجز انکساری کے ایسے پیکر ہیں کہ میرے سچ کا یقین ہی نہیں کرتے۔
بہت شکریہآپ کو اس محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہوئے امید کرتا ہوں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
انشاءللہبہت شکریہ
محفل میں آتے جاتے رہیں۔ یہاں سب ایک دوسرے سے ہی سیکھتے ہیں۔
اچھی اردو کسے آتی ہے کسے نہیں، یہ تو آپ کو پتہ چل ہی جائے گا۔ اسی لیے میں زیادہ محفل میں آتا نہیں کہ پکڑا نہ جاؤںسلمان بھائی!! اتفاق سے ہم عجز وانکساری کا پیکر بھی نہیں ہیں۔ اگر اچھی اردو بولنی آئے گی تو ہم بھی چیخ چیخ کر کہیں گے کہ ہمیں اچھی والی اردو آتی ہے۔
ابھی نہیں نا کہہ سکتے۔ اگر ہمارا یہ دعویٰ سن کر سعود بھائی نے ہماری آزمائش کر لی تو ہم ایک منٹ میں پکڑے جائیں گے۔
اللہ اکبر۔ یعنی آپ بھی "فسٹ امپریشن از دی لاسٹ امپریشن" جیسی خرافات پر یقین رکھتی ہیں؟؟؟سلمان بھائی ایسی بھی کیا انکساری آپ بڑی پہنچی ہوئی چیز ہو بھائی جی ہم تو آپ کو پہلے دن سے ہی جان گئے تھے
سیانے کہندے نے اک دانے نال پوری دیگ دے سواد دا پتا لگ جاندا ائے تے میں کہنی آں ایک مراسلے نال بندے دی پہنچ دا پتا لگ جاندا اےاللہ اکبر۔ یعنی آپ بھی "فسٹ امپریشن از دی لاسٹ امپریشن" جیسی خرافات پر یقین رکھتی ہیں؟؟؟
ارے نہیں بھیا ایسا نہ کیئے۔میری محترم بٹیا
سچ تو یہ ہے کہ مجھ " ٹھگ " کو اردو محفل پر بن چاہے اللہ کے فضل سے خاصی بزرگی مل چکی ہے ۔
" ٹھگ " کی تصویر سب بزرگی کے پول کھول دیتی ہے ۔
سو درشن دیتے کتراتا ہوں ۔
بہت دعائیں
بہت شکریہ احسان اللہ سعید صاحب!!خوش خوش آمدید
ورطہ حیرت میں ہوں کہ پانچ سنگ میل عبورکرنے کے باوجود تعارف ابھی، عمق کی نظرپیداکرنےکےلیے ہوشاید
امید ہے کہ آپ سے سیکھنے کوبہت کچھ ہاتھ آئے گا۔
اک تے سیانیاں نے اج کل دی عوام نو اینا ڈھیلا کر دتا اے کہ نوا تجربہ کرن توں پہلاں ای نوجوان نسل ہتھ چک کے آکھ دیندی اے کہ سیانے اینج کہہ گئے نے۔ او نہیں باجی، سیانے سارے اصلی وی نئیں ہندے، کجھ میرے ورگے دو نمبر سیانے وی ہندے نےسیانے کہندے نے اک دانے نال پوری دیگ دے سواد دا پتا لگ جاندا ائے تے میں کہنی آں ایک مراسلے نال بندے دی پہنچ دا پتا لگ جاندا اے
ٹھیک بات ہے نا فسٹ امپریشن والی بات تو تب ہو جب بندا آمنے سامنے ہوں