محمداقبال توروالی
محفلین
میں کسی سے کچھ کہہ سکتا ہوں کیا
شکریہ محترمہتیرے دامن کی وسعت
میں دیکھ چکا ہوں
ہر کرم تجھ پر
اب سوچ کے ہو گا..
ہر بات میری
اب محدود رہے گی
ہر ستم تجھ پر
اب سوچ کے ہو گا....
محمداقبال توروالی
محمد اقبال بھائی!! میرے خیال میں آپ یہاں پر نئے ہیں۔ اگر ایسا ہی ہے تو آپ سب سے پہلے اپنا تعارف پیش کریں۔میں کسی سے کچھ کہہ سکتا ہوں کیا
نفسیات ہے انسان کی کہ وہ اچھے لگنے والے اندازے پہلے لگاتا ہے۔۔۔۔ ھھھھھبہت سے لوگوں کو مغالطہ ہوتا رہا ہے یہ ۔۔۔ آپ نئے نہیں
بہت سے ایسے نام ہیں جو دونوں صنفوں پر اپلائے ہو جاتے ہیں ۔۔تو اندازہ لگانے میں احتیاط کرنی چاہیئے
جی!! میں سمجھ گئی!!ہاہاہا ۔۔ نہیں یار مذاقنگ می ۔۔۔۔
ایسی باتیں کرنے والے کو نفسیاتی بھی کہا جاتا ہے ۔۔نفسیات ہے انسان کی کہ وہ اچھے لگنے والے اندازے پہلے لگاتا ہے۔۔۔۔ ھھھھھ
جی میری بہن میں یہاں بلکل نیا ہوں لیکن مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ کیا کرنا ہئ کیسے کرنا ہے یہاںمحمد اقبال بھائی!! میرے خیال میں آپ یہاں پر نئے ہیں۔ اگر ایسا ہی ہے تو آپ سب سے پہلے اپنا تعارف پیش کریں۔
آپ تعارف اور انٹرویو والے دھاگے میں جائیں۔ وہاں آپشن ہو گا نئی لڑی ارسال کریں۔ تو بس اس پہ کلک کریں اپنا تعارف دیں اور ارسال کر دیں۔جی میری بہن میں یہاں بلکل نیا ہوں لیکن مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ کیا کرنا ہئ کیسے کرنا ہے یہاں
لیکن یہ دھاگہ ملےگا کہاں برائے مہربانی مجھے پتہ بھی ارسال کردے تو میں بہت مشکور ہونگا آپکاآپ تعارف اور انٹرویو والے دھاگے میں جائیں۔ وہاں آپشن ہو گا نئی لڑی ارسال کریں۔ تو بس اس پہ کلک کریں اپنا تعارف دیں اور ارسال کر دیں۔
باقی آہستہ آہستہ سب سمجھ میں آ جائے گا۔
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/39/لیکن یہ دھاگہ ملےگا کہاں برائے مہربانی مجھے پتہ بھی ارسال کردے تو میں بہت مشکور ہونگا آپکا
شکریہ میری بہنhttp://www.urduweb.org/mehfil/forums/39/
یہ لنک ہے۔ اور مشکور ہونے کی چنداں ضرورت نہیں بھائی۔
جی ہاں! آپ نے صحیح پہچاناایسی باتیں کرنے والے کو نفسیاتی بھی کہا جاتا ہے ۔۔
وعلیکم السلام۔۔السلام علیکم!
جی اچھا ٹیچر! روز آ تو جاؤں مگر اگر ناغہ ہو گیا تو آپ پرنسپل نور سعدیہ شیخ کو شکایت تو نہیں کریں گی ناں؟؟؟؟جی تو آپ کی سزا یہ ہے کہ تھوڑا وقت نکال کر روز محفل میں آیا کریں۔
سلمان بھائی!! پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہہ دیں، جیسا کہ آپ نے بتایا کہ کافی عرصہ کے بعد محفل میں تشریف لائے ہیں۔ویسے تو آپ کو محفل میں تشریف لائے کافی دن گزر گئے اور اس طویل مدت میں آپ محفل اور محفلین کو مجھ سے بہتر اور زیادہ جان چکی ہوں گی۔ اردو ادب اور ذوق کے اعتبار سے بھی آپ مجھ سے زیادہ تجربہ کار اور شوقین معلوم ہوتی ہیں۔ ادب کو پڑھا اور سمجھا بھی آپ نے زیادہ ہے اور آپ کے مراسلوں کی تعداد بھی کافی ہو چکی اور جلد ہی مجھ سے آگے نکل جائیں گی۔ اور آپ بقول محترمہ حمیرا عدنان صاحبہ محفل میں آ تو گئی ہیں لیکن واپس نہیں جا سکتیں لیکن میں بدقسمتی سے جاتا رہتا ہوں اور آج ہی کافی عرصے کے بعد واپس آیا ہوں تو آپ مجھے خوش آمدید کہہ دیجئے تاکہ پھر میں آپ کے دھاگے کی مناسبت سے آپ کو خوش آمدید کہہ کر اپنا فرض نبھا دوں۔ شکریہ
میری محترم بٹیامیں بھی۔۔۔۔
نایاب بھیا نے نمائندہ تصویر بھی گڑیا رانی کی دی ہوئی ہے اس لیے زیادہ مسئلہ ہوتا ہے۔ میں تو کئی بار کہتے کہتے رک گئی کہ بھیا اپنے درشن بھی کروا دیجیئے۔
بس ڈر لگتا ہے کہ بھیا کو ناگوار نہ گزرے کہیں