بہت شکریہ عندلیبخوش آمدید بہن۔
جی جناب۔ ہماری کیا مجال کہ انکار کر سکیںاب چونکہ جرم ثابت ہو چکا ہے، سو کیااب آپ سزا کے لیے تیار ہیں؟؟
جی تو آپ کی سزا یہ ہے کہ تھوڑا وقت نکال کر روز محفل میں آیا کریں۔جی جناب۔ ہماری کیا مجال کہ انکار کر سکیں
نایاب بھائی کا تو نام نایاب ہے مطلب اسم ہے۔ اور میں نے نایاب صفت کے طور پر استعمال کیا ہے۔ فرق تو بہرحال موجود ہے۔ پھر 1 اور 2 کا سوال ہی نہیں اٹھتا..اگر آپ نایاب ہیں تو آپ نایاب 2 ہیں ۔۔کیونکہ ایک نایاب یہاں پہلے سے ہیں
اچھا مگر ہم کہہ سکتے ہیں کہ بڑے نایاب لوگ یہاں پائے جاتے ہیںنایاب بھائی کا تو نام نایاب ہے مطلب اسم ہے۔ اور میں نے نایاب صفت کے طور پر استعمال کیا ہے۔ فرق تو بہرحال موجود ہے۔ پھر 1 اور 2 کا سوال ہی نہیں اٹھتا..
کچھ نایاب لوگ تو ہمارے آنے سے پہلے ہی یہاں موجود تھے۔اچھا مگر ہم کہہ سکتے ہیں کہ بڑے نایاب لوگ یہاں پائے جاتے ہیں
نایاب انکل ہیں؟ اتنے عرصے تک میں آنٹی سمجھتا رہا۔۔۔جیسے کہ نایاب انکل اور میں
بہت سے لوگوں کو مغالطہ ہوتا رہا ہے یہ ۔۔۔ آپ نئے نہیںنایاب انکل ہیں؟ اتنے عرصے تک میں آنٹی سمجھتا رہا۔۔۔
بہت شکریہخوش آمدید
کوئی گل نئیں جی ۔۔بہت شکریہ
جی بلاشبہجیسے کہ نایاب انکل اور میں
یہ خوش آمدید کہنے کا کوئی انداز ہے کیا؟؟تیرے دامن کی وسعت
میں دیکھ چکا ہوں
ہر کرم تجھ پر
اب سوچ کے ہو گا..
ہر بات میری
اب محدود رہے گی
ہر ستم تجھ پر
اب سوچ کے ہو گا....
محمداقبال توروالی
ہاہاہا ۔۔ نہیں یار مذاقنگ می ۔۔۔۔جی بلاشبہ
مجھے بھی یہ مغالطہ ہواتھا۔بہت سے لوگوں کو مغالطہ ہوتا رہا ہے یہ ۔۔۔ آپ نئے نہیں